"مجھے ہر محمد سے پیار کرنے والے کا حلف چاہیئے،
اور میں خود بھی حلف دیتی ہوں کہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ آخری نبی اور رسول ہیں۔❤❤
#محبت_کے_راستے
یہ بھائی جو کہانی سنا رہاھے
اصل حقیقت یہی ہے
وہاں پنجاب کو گالی دینے پر ووٹ ملتان
یہ سب باتیں جو یہ کر رہا اپنا ویڈیوز میں دکھا بھی چکاھے
نوٹ
یہ صاحب سرٹیفائید یوتھیے ہیں لاہور میں جعلی بیلٹ پیپر والی سٹوری کا مرکزی پارٹ تھے
شکر ہے کچھ پنجابی یوتھیوں کو عقل آنا شروع ہو گئی ہے
اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے ذریعے اب علماء کرام کی شخصیات کی نقل بنا کر اپنی مرضی کا دین پھیلانے کا مکروہ دھندہ پاکستان میں شروع کر چکے ہیں۔
مثال کے لئے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
دور حاضر کے فتنوں سے خود بھی خبردار رہیں اور ہر ایک مسلمان کو خبردار کریں۔
یہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔
باب المندب ، حوثی اور سعودی عرب کیا ایک نئی اسٹریٹجک چال چلی گئی ہے ؟
سعودی عرب اور یمن کے تنازع میں ایک انتہائی اہم اور حیرت انگیز موڑ سامنے آیا ہے جہاں کچھ عرب تجزیہ کاروں کے مطابق سعودی عرب نے ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت حوثیوں کو ان کے محفوظ پہاڑی گڑھ سے نکال کر 1/6
تین سال کی بچی اسلام آباد کے ایک پوش اسکول میں جینیٹر کے ہاتھوں زیادتی کا شکار۔۔!
پندرہ سال کی بچی کو اس کا شوہر صرف اس بات پر مار دیتا ہے کہ وہ کھڑکی سے باہر کیوں دیکھ رہی تھی۔
سولہ سالہ بچی کا بہنوئی اور خالو برسوں اس کا ریپ کرتے رہے، دو بچے بھی ہوئے، پھر اسے جنگل میں لے جا کر قتل کر دیا گیا۔
یہ سب خبریں صرف کل اور پرسوں کی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ ہمارے لوگ تو سو رہے ہیں، مگر اتھارٹیز اور حکومت کہاں ہیں؟ کیا یہ خبریں ان تک نہیں پہنچتیں؟ آخر کب جاگیں گے ہم؟
عمران خان نے شاید کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ اس کے اپنے الفاظ ایک دن اس کے خلاف سب سے بڑی گوائی بن جائیں گے اج صورتحال یہ ہے کہ اس کے اپنے بیانات کو نتھی کر کے دیکھا جائے تو وہ کسی باقاعدہ فرد جرم سے کم محسوس نہیں ہوتے۔
مجھے خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی کا فون آیا کہ آپ سے ملنا ہے ✅
اس نے بتایا کہ خاور مانیکا کی بیگم بشری بی بی شوقین سوچ رکھتی ہے اور آپ کے لیڈر عمران خان سے خفیہ ملاقاتیں کرتی ہے ✅
پھر پوری کہانی بتائی کہ وہ کیا کرتی ہے اور عمران خان کیا کر رہا ہے اور کہا اپنے لیڈر کو بچا لو 🙏🏼
خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں کا ڈیٹا شوکت خانم سے لنک ہے،
اور ریسرچ کے لیے شوکت خانم کے پاس مفت میں چار پانچ کروڑ لوگوں کا ڈیٹا ہے،
حکومت وزیراعلیٰ کابینہ بے بس ہیں،
محمود خان نے بس اتنی ہمت کی کہ جب تک رہا سوات کے ہسپتالوں کا ڈیٹا محفوظ رہا...!!
محمود بشیر ورک صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے ایک مخلص، باوفا اور نظریاتی ساتھی تھے، جن کی جماعت کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
پاکستان تاریخ میں عمران خان وہ واحد شخصیت ہے
جس پراسرائیلی TV نے پورا سیگمنٹ کیا
اسرائیلی ایوان نےقرارداد پیش کی اور یروشلم پوسٹ نے پورا ارٹیکل لکھا
عمران خان کی حمایت میں گفتگو ہوئی
آخر اسرائیل کو براعظم ایشیا میں صرف عمران خان کی قید پر تشویش کیوں
#عمران_سانپ_یہودی_ایجنٹ
1/2👇
پہلے ایک عورت نے دوسری عورت پر تشدد کیا وہ بھی اپنے رشتے دار ایس ایس پی کی بھیجی ھوئی سندھ پولیس کی موجودگی میں،پھر تشدد جس پر کیا گیا اس پر ایس ایس پی نے جھوٹا مقدمہ بنایا اور جیل بھجوایا،جب ایس ایس پی اور اس کی رشتےدار کی بدمعاشی پکڑی گئی اور سوشل میڈیا نے اس پر آواز اٹھائی تو اب جس خاندان پر تشدد کیا گیا اس کو ھی دھمکیاں دی جارھی ھیں۔سندھ کے حالات یہ ھیں۔
کس کس ظلم کو روئیں ، شئیر کر کے سرکاری اداروں کو جھنجوڑنے میں کردار ادا کریں۔
یہ جو بزرگ نابینا عورت نظر آرہی ہے کل اپنی بیٹی سے ملنے گئیں جب یہ بیچاری اپنے فلیٹ میں واپس لوٹیں تو وہاں پہ ایک اور فیملی موجود تھی
پہلے ان کو لگا کہ کہ یہ غلط ایڈریس پہ آگئیں ہیں کیونکہ نابینا جو تھیں نظر نہیں آتا تھا
لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بالکل درست ایڈریس پہ آئی ہوئی ہیں
لیکن ان کے فلیٹ پہ با اثر بلڈرز نے قبضہ کرلیا ہے
یہ بیچاری لیاقت آباد کراچی سپر مارکیٹ کی حدود میں موجود تھانہ میں گئیں وہاں فلیٹ پہ بااثر نعمان نامی شخص نے قبضہ کروایا ہوا تھا ۔
انہوں نے تمام کاغذات پولیس کو دیکھائے لیکن پولیس وہی بک چکی تھی انہوں نے کاروائی سے انکار کردیا
اس بیچاری بیوہ کا آخری بڑھاپے کا سہارا فلیٹ ہی ہے اور اب تک ان کا سامان اندر محصور ہے
اس بیچاری بیوہ کے لیئے آواز اٹھائیں ویڈیوبھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔
ہے کیا کوئی اس بیچاری کی مدد کرے گا ؟؟؟؟
😥😪😥
فیکٹری داخل ہونا ہے تو اللہ رسول کا نام ٹرک سے مٹانا ہوگا
یہ اسلامی مملکت پاکستان ہے یا کفار کا ملک؟
کولا بنانے والی غیر ملکی فیکٹری اپنی اصلیت پر آ گئی
جمائمہ کی کل نیٹ ورتھ عمران سے طلاق کے وقت دو کروڑ پاؤنڈ یعنی بیس ملین پاؤنڈ تھی جمائمہ خود انکار کر چکی کہ طلاق کے وقت کوئی پیسوں کے لین دین کا چکر نہی یہ جھوٹ ہے مگر ہر چند دن بعد یوتھے برطانوی جج کی بارہ ہزار کروڑ پاؤنڈ والی جھوٹی سٹوری لکھ دیتے ہیں صرف ملک ریاض والا پیسہ 190 ملین پاؤنڈ تھا جمائمہ کی دولت سے کئی گنا زیادہ
جمائمہ کے باپ کی دولت ڈیڑھ بلین ڈالر تھی یہ 111کروڑ پاؤنڈ بنتے ہیں جبکہ اس کی تین بیویاں ایک رکھیل Laure Boulay تھی تین بیویوں سے چھ بچے اور رکھیل سے دو بچے تھے یعنی آٹھ بچے ٹوٹل تھے یہ 111کروڈ ان سب میں تقسیم ہوئے یوتھیے پتہ نہی کہاں سے بارہ ہزار کروڑ نکال لاتے ہیں