Evidence shows PTI UK President Rana Abdul Sattar and Aneel Musarrat's brother-in-law leading hooligans inside the holy place of Madinah with Sahibzada Jahangir. Sahibzada, Aneel & Rana fled Saudi Arabia after their videos went viral
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور ٹرینڈ ہر 10 لاکھ ٹویٹس ہو چکی ہیں اس میں نا تو Bots کا استعمال کیا گیا ہے اور نا ہی سافٹ ویئر۔ یہ مسلمانوں کے دل کی آواز ہے اور عمران نیازی کے خلاف نفرت کا اظہار ہے
کل سے جاری ٹرینڈ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور پہ تقریبآ 8 لاکھ 50ہزار ٹویٹس ہوچکی ہیں اس ٹرینڈ میں نہ تو Bots کا استعمال کیا گیا اور نہ ہی کسی اور سافٹ ویئر کا.عمران نیازی کی ایماء پر تحریک انصاف کے لوگوں نے مسجد نبوی کے تقدس کو پامال کیا ہے یہ مسلمانوں کا اس کے خلاف غصے کا اظہار ہے
اُن تمام کو ان فالو اور میوٹ کر رہی ہوں جو مسجد نبوی واقعے پر توجیحات پیش کر رہے ہیں۔ آپکی سیاست آپکو مبارک۔۔
ہمارے لیے روضہ رسول کا احترام افضل ہے۔ اللہ پاک سب کو ہدایت دے اپنے غضب سے بچائے آمین
میں نےتو کبھی مکہ مدینہ نہیں دیکھاتھا،مسلمان ہونےکےبعدپہلی دفعہ گیاتوخانہ کعبہ کودیکھ کرچینخ نکل گئی تھی،روضہ رسول(ص)پرگیاتوآنکھوں سےآنسوجاری ہوگئےتھے۔یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کررونگٹےکھڑےہوجاتے،آج روضہ رسول پرجوکچھ ہواوہ دیکھ کےاےاللہ میں پوری امت کی طرف سےتجھ سےمعافی مانگتاہوں
Niazi himself used to walk barefoot in Madinah saying that this is a holy place but why this blasphemy that took place yesterday has not been condemned by him yet.
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور