The reason people find it so hard to be happy is that they always see the past better than it was, the present worse than it is, and the future less resolved than it will be. ~ Marcel Pagnol
Pakistan’s capital will be thrust into an unfamiliar global spotlight this weekend when it hosts arguably the most consequential diplomatic meeting of recent years. https://t.co/EbFNHfo37x
جو کچھ پڑھیں وہ دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کیا کریں اگر ایسا نہیں کرینگے تو آپ اکیلے رہ جائینگے کیونکہ آپ انکو بے وقوف سمجھیں گے اور وہ آپکو، لیکن چونکہ وہ اکثریت میں ہونگے تو تنہائی آپکا ہی مقدر بنے گی :)
عطاء الحق قاسمی لکھتے ہیں
ایک بار میں نے سڑک کے کنارے قلفی بیچنے والے سے قلفی خریدی، کھانے کے بعد جب پیسے دینے لگا تو قلفی والے نے پیسے لینے سے منع کیا اور کہا:
'سر شرمندہ نہ کریں، آپ کا ہی شاگرد ہوں جو کچھ ہوں آپ کی وجہ سے تو ہوں۔
😊😝