جمعیت علماءاسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکٹری جنرل اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی جناب اکرم خان درانی صاحب نے بنوں ہائی کورٹ کا افتتاح کردیا افتتاحی تقریب کے بعد قومی ترانہ سنایا
اگر خواتین مارچ میں نکاح اور پردہ کیخلاف بکنے والی عورتوں کو عمران خان نہیں روک سکتا
تو یہ سن لے!کہ منبررسول پر حیاء و پردہ پر بولنے والی زبانیں تمہارا باپ بھی نہیں روک سکتا