وہ ثمر تھا میری دُعاؤں کا، اُسے کِس نے اپنا بنا لیا
مِری آنکھ کِس نے اُجاڑ دی،مِرا خواب کِس نے چُ��ا لیا
تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں
کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا
✨
#WrestleManiaXL
ایک سخن ایسا ہے جو صرف سنانا ہے تجھے
میرا مطلب ہے کہ آئینہ دکھانا ہے تجھے
تیری فوٹو میں نے کمرے میں لگائی ہوئی ہے
تاکہ یہ یاد رہے میں نے بھلانا ہے تجھے۔۔۔۔۔!!🥲
#Urdupoetry#PHARITA
اِک زخم مُجھے چاہیے میرے مِزاج کا ...
یعنی گَہرا بھی چاہیے اور ہَرا بھی چاہیے ...
کیا ہے جَو ہو گئی ہوں مَیں تَھوڑی بہت خراب ...
تَھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چَاہیے !- 🍂
#TereBin2#eyeloveyou