سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ٹیلی تھون میں اربوں روپے جمع ہونےکادعوی کرنے والے فراڈیوں سے جب نیب نےجواب مانگا تو انہوں نے آفیشل اسٹیٹمنٹ میں کہا کہ ہمیں صرف 70 لاکھ روپے ملے ہیں۔
آج اس وڈیو کو دیکھ کر اپنے “رب” کے انصاف پر مزید یقین پختہ ہو گیا ہے:-
“جس “بیرک” سے یہ AC اتروانے TV ہٹوانے اور مزید سہولیات ختم کروانے کی بات کررہا ہے،اللہ کی شان دیکھیں آج خود بھی اسی بیرک میں شفٹ ہورہا ہے”
جس قاضی فائز عیسی کو عمران خان چیف جسٹس نہیں بنتا دیکھنا چاہتا تھا
سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے دفتر مجھے بلا کر کہا ہمت کرو اور کیس بناو۔اعظم خان نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں قاضی فائیز عیسی کیخلاف کیس بنایا جائے، سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن
جس نے قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس بھیجا تھا۔ آج اس نے قاضی صاحب سے بطور چیف جسٹس حلف لیا۔ اور جس کے کہنے پر ریفرنس بھیجا تھا وہ قاضی صاحب سے رحم کی اپیل کرینگے۔ کیا شان ہے تیرا مولا
آنکھیں کھول اور دیکھ غور سے قاضی فائز عیسی چیف جسٹس بن گیا آج ایک بار پھر فیض حمید پر لعنت بھیج کر شئیر کرتے جائیں ہم مطالبہ کرتے ہیں اس کو گرفتار کیا جائے.
ایک خاتون کو صرف اس لئیے سپریم کورٹ کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑا کہ اسکا شوھر ایک جج تھا
آسمان پر بیٹھے جن ججوں کے سامنے وہ کٹہرے میں کھڑی اوپر دیکھتے اپنا کیس لڑ رہی تھی آج وہ جج زمین پر بیٹھے تھے اور وہ ��اتون آسمان سے انھیں جھانک رہی تھی۔
سرینا عیسی کا حلف برداری کے دوران سٹیج پر موجود ہونا تاریخ کا ایک “شارٹ اور سویٹ” انتقام تھا اُن برادرانِ یوسف جیسے برادر ججوں، اسٹیبلشمنٹ، عمران خان اور میڈیا کے اُن ٹاؤٹوں سے جنھوں نے جسٹس عیسی اور انکی اہلیہ کیخلاف میڈیا ٹرائل کیا اور ناکام ہوئے۔
سرینا عیسی کی سٹیج پر موجودگی پاکستان کی کروڑوں خواتین کی جدوجہد کو بھی ایک خراجِ عقیدت ہے جو اپنے حق اور اپنے شریکِ حیات کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لئیے تیار رہتی ہیں۔
ثاقب ناسور ائیرپورٹ پر کس کا انتظار کر رہا ہے حرام خوروں کے چہرے پر ایسے ہی لعنت پڑ جاتی ہے آج اس کو کوئی پوچھنے والا نہیں اور چھپ کے ایک سائیڈ پر کھڑا ہے لعنت بھیج کر شئیر کرتے جائیں.
مری میں قائم ایک بہت پرانے اسکول کو راشی ججز کی سوسائٹی بنانے کے لئے بند کیا جارھا ھے،اس قوم نے کیا ترقی کرنی ھے جہاں اسکول بند کرکے بدترین عدلیہ کے راشی ججز کے لئے عالیشان ویلاز بنائے جائیں۔۔۔
عطاء بندیال نامی جج نے آج فیصلے میں کہا کہ PDM حکومت نے ریڈ زون مین جلسہ کرکے سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی.
اسی چیف جسٹس جس کے حکم کی خلاف ورزی عمران خان نے 25 مئی کو کی تھی، اور اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوکر اسلام آباد کو آگ لگادی تھی، لیکن بندیال نامی جج نے کہا تھا ہوسکتا ہے عمران خان کو فیصلے کا پتہ نہ ہو.
#ساس_جیتی_انصاف_ہارا
عطاء بندیال نامی جج نے آج فیصلے میں کہا کہ PDM حکومت نے ریڈ زون مین جلسہ کرکے سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی.
اسی چیف جسٹس جس کے حکم کی خلاف ورزی عمران خان نے 25 مئی کو کی تھی، اور اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوکر اسلام آباد کو آگ لگادی تھی، لیکن بندیال نامی جج نے کہا تھا ہوسکتا ہے عمران خان کو فیصلے کا پتہ نہ ہو.
#ساس_جیتی_انصاف_ہارا