@Jitkant واضح انها عارفه بتصير رده فعله كذا ولاحقته لي سيارته ، تبي تعويضض تبي فلوس اخر المقطع تقول صورت ؟ طريقه جديده للاحتيال . يظهرون اسوء ما فيك ثم يقولون ذي اخلاقه
🚨FINALLY… after digging through records and connecting the dots myself, I identified the woman involved in the jewellery shop raid.
She is reportedly Assistant Director “Rubab Qazi,” (spelled ‘Kazi’ also) wife of bureaucrat Aftab Qazi, while his brother Munsif Qazi is also a bureaucrat. The family belongs to #Sukkur, #Sindh.
Rubab Qazi is originally serving as an Assistant Director at @ECP_Pakistan and is currently posted at @FIA_Agency on deputation. That also explains why her name does not appear on the regular FIA officers’ list.
Despite being visibly present and issuing instructions during the raid, the media and authorities appeared determined to keep her identity hidden.
@soldierspeaks@Parizaad_reborn@Benazir_Shah@reema_omer@Matiullahjan919@AsadAToor@shazbkhanzdaGEO@Mehmal
زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ کما لیتا ہوں
مہک ملک کہتی ہے میں صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کروں تو تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہوں اور شادی کے فنکشن الگ سے
مشہور ٹک ٹاکر اسد (Sid Mr Rapper) بتاتا ہے کہ میں ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس سے ایک ماہ کا پچیس تیس لاکھ کما لیتا ہوں
سکول ٹیچر جس کی تعلیم ایم فل بائیو ٹیکنالوجی ہے وہ پرائیویٹ سکول میں ایک ماہ کا اٹھائیس ہزار کماتی ہے
مسجد کا امام ایک ماہ کا پندرہ بیس ہزار کماتا ہے آپ بھی اپنے ارد گرد دیکھیں لوگ سود خور حرام کی کمائی کرنے والوں کو عزت سے نوازتے ھیں اور یہاں سے ایک بد نما معاشرہ جنم لیتا ھے جو سب کی تباھی کا باعث بنے گا
امبر کو زمین نگل گئی یا آسمان نے اچک لیا ؟
17 سال پہلے لاپتہ ہونے والی ڈائیوو بس ہوسٹس کے ساتھ کیا ہوا تھا ؟
غمزدہ ماں بیٹی کی منتظر ،شاید اس عیدپر ملنے آجائے
امبر یزمان منڈی کے اک نواحی چک سے گھر کی قسمت بدلنے اور غربت مٹانے ملتان آئی
اور ڈائیوو ایکسپریس میں بطور ہوسٹس نوکری کرلی
تب اسکی عمر صرف 19 سال تھی
کچھ ہفتے گھر والوں سے رابطہ رہا
پھر اس نے بتایا کہ وہ یہ نوکری چھوڑ کر کال سنٹر کی نوکری پر جارہی ہے
اسکے بعد امبر غائب ہوگئی
غریب والدین نے اپنی بساط کے مطابق بہت ڈھونڈا مگر امبر کا کچھ پتہ نہ چلا
یہ اک کچی عمر کی لڑکی تھی نہ جانے بھٹک گئی یا غلط ہاتھوں میں پڑ گئی یا پھر اس کا سامنا کسی ظالم سے ہوگیا
آج تک کچھ پتہ نہیں
امبر اگر زندہ اور ٹھیک ٹھاک ہے تو آج 36 سال کی ہوگی
اسکی ماں آج بھی بیٹی کی راہ تک رہی ہے
اس غمزدہ ماں کا کہنا ہے کہ اگر امبر نے شادی کر لی ہے تو بھی ٹھیک ہے ہم اسکی خوشی میں خوش ہیں
لیکن وہ اک بار آئے اور ماں باپ کو مل جائے ، بے شک دوبارہ اپنی دنیا میں چلی جائے
لیکن اک بار آئے تو سہی
دعا ہے اللہ کریم امبر کو اپنی حفظ وامان میں رکھے
اسے ہمت و توفیق عطا کرے کہ وہ اپنے منتظر بوڑھے والدین سے جا ملے
🔴 اسرائیل کے مقابلے میں ایرانی قیادت جو ایک دن محفوظ نہ رہ سکی، حماس کی قیادت نے سالوں مزاحمت کی۔
👈 فرق: ان کے اندر غدار اور ایجنٹ موجود نہیں تھے۔
🔹️ایک ترک مقولہ ہے کہ زانی اور غدار پر کبھی بھی ترس مت کھاؤ
@Momin_Speaks Han sai bt hai Imran Khan ne jate jate apni siasat bachanr k lye kia isme koi shak ni lkn Shahbaz sharif ko awam ka itna khayal hai tu Islamabad me Jo judge ki bivi ne apni ghareelo mulazima pe tashaddud kia wo abi tk salakhon k piche q ni q awam k upar petrol bomb giraya jata ha
@Humairakiran06 @Islamabadies Despite cursing that lady and this system you curse on victim parents bhook aflas k mare log Kya Karen apko Kya pta k wo taqat war darinde sifat log maa bap ko Milne nai dete hn