🔥 پیٹرولیم لیوی نہیں، یہ عوام پر بھتہ ٹیکس ہے!
📢 آئیں، 7 اگست کو پورے پاکستان میں ہونے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
🚨 Trend Campaign Is LIVE | Join Now
The Twitter (X) trend campaign against the unjust Petrol Levy is now underway.
We urge everyone to actively participate and raise their voice in a peaceful and effective manner. Despite all obstacles, we must ensure that the voice of the people reaches every platform.
Keywords:
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
Hashtag:
#EndPetrolLevy
پیٹرولیم لیوی اور بڑھتی مہنگائی کےخلاف 3 اگست کو شاہراہ قائدین پر خواتین کا "احتجاجی مارچ" منعقد ہو گا، خواتین بڑی تعداد میں اس احتجاج میں شریک ہوں
@monemzafarkhan#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
7 اگست بروز جمعرات، شام 4:00 بجے پیٹرول لیوی کے خلاف احتجاج کے سلسلے میں چکدرہ کے مقام پر ملاکنڈ موٹر وے بند کی جائے گی۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ شام 4:00 بجے سے متبادل راستہ استعمال کریں تاکہ غیر ضروری پریشانی سے بچا جا سکے۔
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
پیٹرولیم لیوی اور بڑھتی مہنگائی کےخلاف 3 اگست کو شاہراہ قائدین پر خواتین کا "احتجاجی مارچ" منعقد ہو گا، خواتین بڑی تعداد میں اس احتجاج میں شریک ہوں
#EndPetrolLevy
بریکنگ نیوز 🚨آسٹریلوی سینیٹر اپنی حکومت پر برس پڑے کیا آپ شرمندہ نہیں ہیں کہ ایک فاشسٹ جنگی مجرم نیتن یاہو کی حمایت کر رہے ہیں جو اسکول کی بچیوں پر بمباری کر کے 160 کو مار چکا ہے نیتن یاہو اور ٹرمپ دونوں عالمی دہشت گرد ہیں یہ لوگ انسانیت کے قاتل ہیں 🔥
بریکنگ نیوز 🚨
ٹرمپ کا بڑا انکشاف 🛑
مجھے اِس جنگ میں لے جانے والے, جیرڈ کشنر (داماد) مارکو ریبیو (سیکرٹری خارجہ) اور پیٹ ہیگستھ ( سیکرٹری دفاع) تھے!!
انہوں نے کہا تھا اگر ہم نے حملہ نہ کیا تو ایران حملہ کر دے گا!!
یہ نام نہاد طاقتور ملک کا صدر سوچیں
میرا نام آئینہ وزیر ہے میرا تعلق وزیرستان سے ہے
جس جس نے میری ویڈیو لائک اور شیئر کی ان کا شکریہ
جاوید آفریدی کا شکریہ جس نے مجھے اپنی ٹیم میں شامل کیا
وزیرستان میں لڑکیوں کیلئے اچھا سکول نہیں ہے
تعلیم بہت ضروری ہے اچھی تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہوں
#یہ_فسطائیت_کی_شکست_ہے ✌🏼
الحمدللہ! حوصلوں کو قید نہیں کیا جا سکا
ہمارے اسیر ساتھیوں کی ضمانت منظور ہو گئی! یہ کراچی کی فتح ہے، فسطائیت کی شکست ہے ،یہ استقامت کی جیت ہے، یہ کارکنان کے عزم کا روشن اعلان ہے
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے تاجر ایسوسی ایشن گل پلازہ کے خزانچی و روبی اپارٹمنٹ مدینہ کالونی جمشید روڈ ویلفیئر سوسائٹی کےصدر محمد علی کے اہل خانہ سے فاطمہ جناح کالونی میں ملاقات،گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
#مراد_علی_شاہ_استعفی_دو