عمران خان پر عید کی نماز پر پابندی نے انگریزوں کی یاد تازہ کردی۔۔۔ عمران خان کا جذبہ کیا ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ٹوٹ سکتا ہے؟ سابق صدر مملکت عارف علوی
https://t.co/X5A5X4ydGv
#ImranKhan
عمران ریاض بھائی اس بات سے آنکضیں نم ہو گِئیں کہ یہ عید اس مرد مجاہد کے نام جس نے حکومت قربان کی لیکن غلامی قبول نہیں کی!
آج وہ اپنی قوم کےلئے بے گناہ جیل کاٹ رہا ہے۔اللہ شیر پاکستان کی جلد رہائی ممکن بنائے۔آمین
2007 کی یہ ویڈیو یاد ھے؟
جس میں ناپاک نمک حرام فوج پختونخوا کے کم عمر نوجوانوں کو گولیوں سے بھون رہی ہے
نہ کوئی عدالت، نہ گواہ، نہ وکیل اور نہ ہی کوئی قاضی
یہ شیطانی کھیل 75 سال سے کھیلا جا رہا ھے
بلوچستان والے بھی اسی خون آشام فوج کا شکار ہوئے...