@urdu_zuban یہاں تک کہ میں نے تنہائی کی وہ تدبیر بھی ڈھونڈ لی ...
کہ اپنا سر اپنے ہی کندھے پر رکھ سکوں ...
کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں ...
جن کے لیے ایک دل کافی نہیں ...
اور کوئی دوسرا دل میسر بھی نہیں ہوتا ......
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب!ہمیں اپنی چھوٹی سےچھوٹی نعمت کو پہچاننے والی نظر،
مشکل گھڑی میں تیری حکمت پر بھروسہ کرنے والا دل عطا فرما
صحت میں غفلت اور آزمائش میں ناشکری سےبچا
اور ہماری زندگی کو شکر
صبراور ر��ا سےسجادے۔آمین
#اردو_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں
#درود_وسلام
🌹نماز تہجد کی فضیلت
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
(صحیح مسلم)
#اردو_زبان
﷽
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا : کسی ضرورت مند انسان کے لیے سفارش کرنے پر بھی ثواب ملتا ہے
صحیح البخاری 1432
سبحان ��لله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
#اردو_زبان