Today, August 25, a large number of forces have been deployed in the areas of Sarsawa, Kotli and Sidhanoti in Pakistani Occupied Kashmir. At present, peaceful Kashmiri people are being killed by forces in the cities of Baloch and Sidhanoti in Azad Kashmir.

کشمیر میں آج 80ویں دن بھی دھرنا جاری ہے!!
کشمیری خواتین کی گفتگو سنیں!!
ان ظالموں کو زرا بھی ترس نہیں, بزور طاقت, کشمیریوں کو پیچھے ہٹا تو سکتے ہو,
لیکن جو نفرتیں پیدا ہوئی ہے,
اسکا نتیجہ بھیانک ہوگا!
اگر یہ کسی طاقتور شخص کی بہن بیٹی یا بیوی ہوتی تو اب تک میڈیا اور لفافے Woman کارڈ کھیل کر قومی سوگ کا اعلان کرتے
افسوس یہ ایک غریب بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
80 DAYS of curfew in Rawalakot, Azad Kashmir! Severe shortage of food & medicine, situation tense across the state. Instead of solving issues, rulers are sending more forces. Unacceptable!
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
🚨 Pakistan-administered Kashmir
Tense situation continues in Baloch, Pakistan-administered Kashmir.
Pakistani forces opening fire on peaceful protesters. In video the sound of continuous gunfire can clearly be heard.
#RightsMovementAJK
فوج کے کرنل کا یونیفارم پہن کے ایک تعلیمی ادارے میں جانا بنتا ہی نہیں تھا! پاکستان آرمی کا ایک ادارے کی حیثیت سے زوال صاف نظر آ رہا ہے! ایک ہی حل ہے: فوری کورٹ مارشل اور فوج سے نکالا جاے! باقی سزائیں اسکے علاوہ! تاکہ باقی فوج کو واضع پیغام جاے! اور کوئی فوجی افسر کبھی دوبارہ ایسا کرنے کی جرات نہ کرے!
Breaking News ;;,,,🚨🚨🚨
Today, August 3, 2026 Pakistani forces are shelling and firing heavily on the peaceful protest of the Kashmiri people at the village of Mang Dhadhe Sahlian in occupied Kashmir...
#AJk#AJKNews#ajkrightsmovement#StandWithKashmir
راولاکوٹ سانحہ۔۔۔
5 جون کی رات کو کیا ہوا؟
ایکشن کمیٹی کے سرگرم رکن سردار عمران سجاق کی گاڑی پر بھی شدید فائرنگ۔۔
لوگوں میں شدید غم و غصہ۔
مکمل تفصیل
راولاکوٹ کے مقامی صحافی
عمر خیام کے ساتھ
یاد رہے یہ ویڈیو
6 جون کی ہے۔۔۔
⚠️ GRAPHIC CONTENT / VIEWER DISCRETION ADVISED
A young man was killed in Athmuqam, Neelum Valley, by Pakistani forces. The graphic footage is deeply disturbing.
#RightsMovementAJK@BBCWorld@CNN@AJEnglish@HamidMirPAK