ان 10 12 سالوں میں میرے فیورٹ ٹویپس آج بھی وہی ہیں جو میرےآنے کے پہلے دن تھے الحمدللہ اتنا لمبا سفر بغیر کسی ناراضگی کے یوں گزر گیا کہ آج بھی ان کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے یہ سوچنا نہیں پڑتا کہ کہیں مائنڈ نہ کر جائیں
شکریہ
@EhsanSuny1@shami__w@RamayWrites
شیخ سپئیر♥️
@Mahveer_
جب ہم کسی کا فالو بیک ملنے پر خوشی سے پھولے نہیں سماتے تھے
سکرین شاٹ لگایا کرتے تھے
اب بھی ایسے ہیں چند اکاؤنٹ ایسے❤️
مگر اس وقت ایک الگ قسم کی خوشی ہوتی تھی
سادے دن
سادہ دل