عاصم منیر دیکھو! یہ ہوتا ہے ختم شُد ‼️
تم بند کمروں میں بیٹھ کر طاقت کے بل بوتے پر عمران خان کی جماعت کو ختم شد کہتے ہو ۔۔۔عوام تمھاری اسی رعونت کی وجہ سے، تمھارے ادارے کے لوگوں سے سر عام کھل کر اظہارِ نفرت کر رہی ہے۔۔۔ جاؤ پہلے اپنے ادارے کو ختم شُد ہونے سے بچاؤ ۔۔۔ پھر تحریک انصاف کو کہنا ختم شُد ۔۔!!
ہمارا معاشرہ کس جانب جا رہا ہے۔ جب ہم نوے کی دہائی میں بڑے ہو رہے تھے تو سمجھتے تھے کہ پاکستان میں اسلام کی سمجھ اور مسلم ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے اور یہ اللہ اور رسول سے محبت کرنے والے بھی بے انتہا ہیں۔
اب تو ایسا معلوم لگتا ہے جیسے دین کی سمجھ تو کوسوں دور بھی نہیں۔ اور اللہ کا خوف اور روزِ حشر کا کوی اعتبار ہی نہیں ہے
پاکستانیو:
ان وردی والے حرامیوں سے چُھٹکارا حاصل کرنے کا یہ ہے اصل طریقہ۔ان غُنڈوں سے اپنا حق چھیننا پڑے گا اور یہی طریقہ فارم 47 والے جعلی حکمرانوں پر بھی استعمال کرو جنہوں نے مہنگائی،ناانصافی اور ظُلم کر کے عام شہری کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔
🚨 💣 میرے خیال میں امریکہ ایران پر نیوکلیئر حملہ نہیں کر سکتا۔
وجوہات یہ ہیں کہ ایسا حملہ صرف فوجی کارروائی نہیں رہے گا بلکہ وہ سرخ لائن عبور کر دے گا جس کے بعد نتائج امریکہ کے قابو سے باہر نکل جائیں گے۔
1۔ نیوکلیئر حملہ ایران کو وہ جواز فراہم کر دے گا۔ جب امریکہ خود ایٹمی ہتھیار استعمال کر چکے گا تو ایران کے پاس نہ صرف اپنے نیوکلیئر پروگرام کو مکمل کرنے کا اخلاقی اور سیاسی جواز ہوگا بلکہ اسے اسرائیل کے خلاف استعمال کرنے کا بھی۔ نیتن یاہو خود کہہ چکا ہیں کہ اسرائیل دو ایرانی ایٹم بموں کی مار ہے۔ یہ اندازہ غلط نہیں۔ ایک بار یہ لائن کراس ہو جائے تو ایران کے لیے restraint رکھنے کی کوئی مجبوری باقی نہیں رہے گی۔
2۔ حملے کے اثرات صرف ایران تک محدود نہیں رہیں گے۔ زمین پر ہونے والا نیوکلیئر دھماکہ تابکار ذرات پیدا کرتا ہے جو ہوائیں اٹھا کر پھیلا دیتی ہیں۔ ایران سے خلیج فارس اور عرب ممالک کی طرف چلنے والی ہوائیں اس تابکاری کو براہ راست سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت تک لے جائیں گی۔ اس کا مطلب صرف ایرانی شہریوں کا نقصان نہیں بلکہ پورے خلیجی خطے کی معیشت، پانی اور آبادی کا متاثر ہونا ہوگا۔ امریکہ کے وہی اتحادی جو اس کے ساتھ کھڑے ہیں، خود اس حملے کا سب سے بڑا شکار بن جائیں گے۔
3۔ امریکہ اگر ایران پر ایٹمی ہتھیار استعمال کرتا ہے تو وہ دنیا کو ایک نیا ملٹری ڈاکٹرائن دے گا۔ یعنی جو ملک چاہے، جب چاہے، ایٹمی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔ اس کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان جو restraint اب تک کام کر رہا ہے، وہ ٹوٹ جائے گا۔ دونوں ممالک کے پاس یہ جواز ہوگا کہ اگر امریکہ کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں۔ ایک بار یہ precedent قائم ہو جائے تو اس کے بعد ایٹمی جنگ کو روکنے والا کوئی اخلاقی یا سیاسی رکاوٹ باقی نہیں رہے گا۔
4۔ سب سے بڑا نقصان امریکہ کو خود ہوگا۔ وہ اخلاقی طور پر جنگ ہار جائے گا۔ یورپ، جو پہلے ہی اس قسم کے اقدامات سے محتاط ہے، اس کے ساتھ کھڑا نہیں رہے گا۔ انٹرنیشنل کمیونٹی، عرب ممالک اور یہاں تک کہ امریکہ کے اپنے اتحادی بھی اسے تنہا چھوڑ دیں گے۔
نتیجہ یہ ہوگا کہ امریکہ ایک طرف اسرائیل پر ایٹمی حملے جواز مہیا کر دے گا، دوسری طرف اپنے اتحادیوں کو تابکاری کا شکار بنائے گا، اور تیسری طرف خود عالمی سطح پر تنہا رہ جائے گا۔
اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ امریکہ ایسا پاگل پن نہیں کرے گا۔
🚨 ہم قربانی دیں گے
جیل سے باہر آنا ہے نہیں آنا ، یہ اللہ کے ہاتھ میں ہیں، ہم قربانی دیں گے ، اگر جیل سے باہر نہیں بھی آتے تو ہم قربانی دیں گے، ہم اگلے جہاں میں تو بچ جائیں گے نا ، احد خان صاحب @AhadMKhan
یہ کوئی لانگ مارچ نہیں بلکہ پبی نوشہرہ میں آج اتوار کے دن گھوڑوں کی ریس کے لئے بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں
خان صاحب خدا کے لئے مزید تکالیف برداشت نہ کریں۔ لعنت بھیجے اس مردہ قوم پر 🙏
”آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے ؟ اور آپ جب مریں گے تو آپ کے ساتھ اگلی دنیا میں کیا ہوگا ؟ان دو سالوں کا جواب کوئی سائنس نہیں دے سکتی اس کا جواب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو سمجھنے سے ملتا ہے“
امتِ مسلمہ کا لیڈر عمران خان !
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو .
عاصم منیر آپ نے میرے نواسے قاسم ہاشمی کہ علاوہ سہیل آفریدی، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور عمران خان اور ان کی بہنوں سمیت ان کے پورے خاندان کو گرفتار کیا ہوا ہے۔ مجھے فکر نہیں ہے کہ آپ میرے نواسےقاسم کے ساتھ کیا رویہ اختیار کر رہے ہیں- میں اس کا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں- میں خوش ہوں کے وہ میری طرح آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہا ہے اور اپنی آخری سانس تک لڑتا رہے گا-
انشاءاللہ
پاکستانیوں بھول تو نہیں گئے؟
9 اپریل 2022 کو شہباز اور نواز کو حُدیبیا کیس میں بس سزائیں ہونا باقی تھیں اور پھر کیسے ارشد شریف کی شھادت پر شریفوں اور ذرداریوں نے کیک کاٹ کر جشن منایا تھا۔
"تینوں بہنوں پر انھوں نےکیمیکل واٹر کینن ماری، زمین پر گھسیٹا، نالے میں پھینکا، رات کو 3 بجے چکری میں جنگل میں چھوڑ آتے تھے، تینوں بہنیں نہیں ٹوٹیں ہیں۔ جیل میں ڈال دیا تینوں بہنیں نہیں ٹوٹیں، یہ خان کو توڑیں گے؟": عظمیٰ خان کے شوہر احد خان
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan