اس ملک میں پنجاب سے یوں انصاف ہوتا ہے کہ کشمیر کے دریاؤں سے بننے والی بجلی کشمیریوں کو تین روپے یونٹ اور پنجابیوں کو 60سے 70 روپے
اور پنجابیوں کی گندم کشمیریوں کو 1000 کی اور پنجابیوں کو 4000 کی ۔
پھر بھی بضد ہیں کہ پنجاب ظلم کرتا ہے چھوٹے صوبوں پر
واہ رے پنجابیوں تواڈی قسمت۔
اگر کشمیر یا کسی دوسرے صوبے میں کوئی پراجیکٹ لگنا تو پیسے پنجاب کے عیاشی وہاں کی عوام کی رائیلٹی بھی مانگنی ہے اور زمین کے بدلے دس گنا زمین لینی یا پیسے لینے ہے اور انگلینڈ کے ویزے بھی لینے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ کا بیان بھی سامنے آگیا کہ پاک بھارت جنگ میں جنگ بندی کے لیے بھارت امریکہ کے پاس آیا تھا کہ ہمیں پاکستان سے بچا لو 💥
انڈیا کے اعتراف کے بعد ان انڈین ایکشن کمیٹی کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے۔ جن کا بہانہ تو کشمیر کے عوام کا حق ہے مگر حق کے نام پر انڈین ایجنڈا پروموٹ کررہے ہیں۔
#دشمن_کے_ایجنٹ
یہ جاگیر دار وڈیرہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر فکسڈ چارجز بڑھانے جا رہا ہے لیکن اس سے پوری قوم مطالبہ کرتی ہے کہ تمام آئی پی پیز کے نام پبلک کرے اور انہیں آج تک کتنی ادائیگی کی گئی اور انکے مالکان کے نام عوام کے سامنے رکھے جائیں جو عوام کو جونک کی طرح چوس رہے ہیں
بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو جغرافیہ سے مٹانے کی دوبارہ دھمکی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی!
لیکن یہ بھارتی آرمی چیف بھول گیا ہے کہ اب پاکستان کا وہ پرانا دور نہیں رہا جس میں وزیر اعظم بولتا تھا کہ کیا کروں؟ حملہ کر دوں ہندوستان پر؟
اب جواب دیا جائے گا اور ٹھوک کر دیا جائے گا
بڑے ہی بے غیرت بیٹے تھے جنہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے باپ کو تھپڑ پڑتے دیکھے اور پھر اس FIA اہلکار کو انصاف کئے بغیر وہاں سے بھاگنے دیا۔ کم از کم FIA اہلکار کے وہ ہاتھ اتنے ضرور توڑ دیتے کہ وہ زندگی بھر کسی کے بیٹے کے سامنے اس کے باپ کو تھپڑ مارنے کے قابل نہ رہتا۔۔۔
باپ کے پاس اولاد کے سامنے عزت کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟ اسی طرح اولاد کے سامنے باپ کی عزت، عظمت اور سرپرستی کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟
زیادہ سے زیادہ کیا ہو جانا تھا، مقدمہ ہو جاتا، سزا ہو جاتی، جیل چلا جاتا۔۔۔ لیکن ایک مرتبہ قربانی دینے سے ملک بھر کے باپوں کی اپنے بیٹوں کے سامنے اور ملک بھر کے بیٹوں کی اپنے اپنے باپوں کے سامنے زندگی بھر کے لئے عزت نفس محفوظ ہو جاتی۔
پاکستان میں عوام کے ٹیکس پر پلنے والوں نے کاروبار کرنا ایک جرم بنا دیا ہے اس ملک میں حرام کما کر الیٹ ترین بننے والوں کے علاوہ ہر روزی روٹی کمانے والے کی زندگی ذلت بنا دی ہے
ایک باپ کو بیٹے کے سامنے تھپڑ مارنا ساری زندگی کے لئے ایک جذباتی صدمہ دینا ہے
ہم دبئی پر میزائل اس لیے مار رہے ہیں کے دبئی اسرائیل کا اتحادی ہے
ایرانی منافق ملا رجیم
ہم انڈیا کو چابہار پورٹ پر مل کر کام کرنے کے دعوت اس لیے دے رہے ہیں کے مودی نے اسرائیل کو فادر لینڈ کہا تھا اور اسرائیلی ڈرون فیکٹری انڈیا میں ہے
ایرانی منافق ملا رجیم
آج صبح شکیلہ بلوچ کو تربت میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے شہید کردیا جب وہ ڈیوٹی پر جا رہی تھیں۔
لیکن نا کوئی بلوچ یکجہتی فوم بولا،
نا ہمارا لبرل طبقہ بولا،
نا میڈیا بولا،
نا اسد طور یا حامد میر کا ٹویٹ آیا
کیا اس بلوچستان کی بیٹی کا قصور پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے؟
کوکین بیچنے والوں کے لئے قوم یوتھ دعائیں مانگ رہی ہے!
پہلے میں سمجھا یہ ٹویٹ فیک ہے، پھر دیکھا تو پتہ چلا بالکل سچ ہے۔
یہی یوتھڑ بعد میں کہتے ہیں کہ پاکستان میں انصاف کا نظام نہیں، چور ڈکیت کھلے پھرتے ہیں، اسلئے ہم پاکستان چھوڑ کر چلے گئے
گلگت کو ایک MRI مشین شہباز شریف نے دی اور دوسری آج وزیراعلی پنجاب نے دی ہے سوال تو یہ ہے کہ باقی جو اللے تللے حکومتوں میں آتے وہ ایسے کام کیوں نہیں کرتے ؟
اسپتال شہباز نے بنوا دیا مشینیں پنجاب دے رہا ہے
190 ملین پاؤنڈ مقدمے کو سمجھنے کے لئے جب کامران شاہد لندن پہنچے تو وہاں جاکر بھی عمران خان چور اور کرپٹ ہی ملا وہاں کے مقامی وکلاء اس فراڈ اور ملک ریاض سے ملی بھگت کی پوری اور اصل کہانی بتا رہے ہیں کس طرح انہوں نے ملک کو چونا لگایا تھا ۔۔۔۔
انڈیا انڈیا انڈیا انڈیا انڈیا انڈیا انڈیا انڈیا انڈیا انڈیا انڈیا
پاکستان میں ایسے حرامزادے بھی تھے جو ان کے لیے پاکستان کو آگ لگا رہے تھے
چابہار کی روشنیاں روشن کرنے لئے بلوچستان میں BLA اور خوارجی کتوں کو فنڈنگ کس لیے کی جاتی ہے یہ سمجھنے کے لیے کسی سائنس کی ضرورت نہیں
کل دو گریٹ پاورز کے دونوں صدور، اپنی دو طرفہ میٹنگ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھ رہے تھے۔
کیونکہ جب آپ بطور سربراہ حکومت، کسی خارجہ محاذ پر بات کر رہے ہوتے ہیں تو لکھی ہوئی تقریر ہی پڑھتے ہیں جو خارجہ امور کے ماہرین ہر قسم کے معاملات اور خارجہ تعلقات کی حساسیت کو مدنظر رکھ کر لکھتے ہیں۔ ایک ایک لفظ کو ناپ تول کر لکھا جاتا ہے کیونکہ کوئی ایک جملہ یا ایک لفظ تمام محنت پر پانی پھیر سکتا ہے، تعلقات بگاڑ سکتا ہے۔
جبکہ ہمارا ایک کھوتا، خارجہ محاذ پر بھی بغیر سوچے سمجھے ڈھینچوں ڈھینچوں لگا دیتا تھا اور نتیجہ یہ ہوا کہ خارجہ تعلقات تباہ کر کے رکھ دیے۔ الٹا اس کی کلٹ لڈیاں ڈالتی تھی کہ ہمارا کھوتا تو لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑھتا وہ تو کوئی بہت بڑی توپ چیز ہے۔
2019 میں ایک میٹینگ میں کہا تھا کہ عمران نے مجھے پچاس مرتبہ کہا ہوگا کہ باہر عوام میں جو امیج ہے وہ الگ ہم نے بنایا ہے یعنی دھوکہ دیا ہوا ہے لیکن اصل میں حکومت ہم سے نہیں چل رہی فرڈیا غدار
پاکستان کو LNG قطر فراہم کرتا تھا پھر یوں ہوا کہ ایک اسلامی مُلک قطر کے LNG پلانٹ پر ایران نے حملہ کر دیا تھا
تب سے LNG کا کوئی جہاز پاکستان نہ آیا “ یہاں لوڈشیڈنگ شروع ہوئی سینئیر امیر ترین صحافیوں نے چیخیں ماری
آج قطر نے پوری دنیا کو چھوڑ کر پہلا الخیریت جہاز پاکستان بھیجا ہے کیونکہ LNG نہ ملنے پر لوڈشیڈنگ پھر شروع ہو جانی تھی
یہاں پر حکومت پاکستان شاباشی کی مستحق ہے کسی اور مُلک سے LNG لیتے تو مہنگی ملتی اور اس کا خرچہ عوام سے نکالا جاتا
اب پرائم منسٹر نے قطر سے بات کر کے اپنا جہاز منگوا لیا ہے جو آبنائے ہرمز میں بدمعاشوں کے ناکے تروڑ کر پاکستان پہنچ رہا ہے
یاد رہے قطر اُس وقت مدد کو سامنے آیا ہے جب ہمارا دلال میڈیا ان ممالک کے خلاف پروپیگنڈہ میں مصروف تھا