سعودی شاہی محل میں سناٹا چھا گیا... جب کراچی کے ایک غریب جلاہے نے کروڑوں ریال کا بلینک چیک ٹھکرا کر ایک ایسی شرط رکھ دی، جس نے خود سعودی حکام کی آنکھیں بھی نم کر دیں!
یہ ناقابلِ یقین اور ایمان افروز کہانی 82 سالہ حاجی ایوب کی ہے، جو قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے کراچی (بنارس ٹاؤن) آئے تھے۔ 1980 میں سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے اندرونی غلاف کے لیے دنیا بھر سے ماہر ترین کاریگروں کو بلوایا۔ 40 نامور کاریگروں کے درمیان جس شخص کے ہاتھ کے بنے ڈیزائن کو چنا گیا... وہ کراچی کا یہی غریب بنارسی کاریگر تھا!
1982 میں جب غلاف تیار ہو گیا تو سعودی حکام نے حاجی ایوب کو خصوصی شاہی مہمان بنا کر بلایا اور انہیں ان کی محنت کے بدلے منہ مانگے مالی معاوضے کی پیشکش کی۔
لیکن حاجی ایوب نے ہاتھ جوڑ کر کہا: "مجھے آپ کے ریال نہیں چاہییں... اگر دینا ہی ہے تو مجھے اپنے گنہگار ہاتھوں سے خانہ کعبہ کے اندر غلاف چڑھانے کی اجازت دے دیں!"
ان کی یہ سچی تڑپ دیکھ کر حکام نے فوراً اجازت دے دی۔ جب حاجی ایوب خانہ کعبہ کے اندر داخل ہوئے تو ہیبت اور جلال سے ان کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ کہتے ہیں کہ جب وہ پرانا غلاف اتار کر نیا نصب کر رہے تھے، تو کعبے کے اندر کی تیز خوشبو اور ان کے آنسوؤں کی جھڑی نے نئے غلاف کے ریشم کو بھگو دیا تھا!
جس کعبے کے اندر جانے کو دنیا کے طاقتور ترین بادشاہ ترستے ہیں، وہاں کراچی کے ایک غریب کاریگر نے سجدہ ریز ہو کر وہ مقام پایا جو صرف نصیب والوں کو ملتا ہے۔
بے شک وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہے، وہ جسے چاہے اپنے در کا مہمان بنا لے! سبحان الله ❤️
جناح ہسپتال کے سامنے بننے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میرٹ پر آنے والے تمام پٹواری ڈاکٹر ڈی جی خان، فیصل آباد اور وزیر آباد زبردستی ٹرانسفر کرکے اس دل کے ہسپتال کا انچارج ایک ایسی خاتون کو بنایا گیا جو گائناکالوجسٹ ہیں، پی ٹی آئی دھرنوں کے لئے فنڈز فراہمی کی زمہ دار رہی ہیں اور کئی دفعہ طلبہ کو یوتھیالوجی پر سرعام قائل کرتے نظر آ چکی ہیں۔
جناب وزیر اعلی سے التماس ہے کہ وہ اس ظلم کے خاتمے میں اپنے کردار ادا فرمائیں۔
🙏🙏🙏
نوازشریف وزیر خزانہ بنا ۔۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف وزیر اعلی بنا ۔۔۔۔۔۔ایماندار
نوازشریف وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف پھر وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف نے دھماکے کئے ۔۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف پھر وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔ ایماندار
پھر کہنے لگے کہ تم نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی، بیالیس سال پرانی رسیدیں لا کر دو نہیں تو بے ایمان اور نا اہل
نا اہل قرار دینے والے کی ڈگری چیک کی گئی
پتہ چلا دو نمبر ڈگری ہے، قانون نے اسے فارغ کیا اور عزت بچائی
رولا اور ماتم جاری ہے کالے اور چٹے کا
کہ سنتالیس سال بعد ڈگری جعلی کیسے؟
بیالیس سال بعد رسیدیں طلب ہو سکتی ہیں تو سنتالی سال بعد ڈگری بھی چیک ہو سکتی ہے
ماتم ختم کرو تے ہن آرام نال بیٹھ جاو
مار اوئے ڈپٹی
😂
اور ناظرین پنجابیوں کا ہیش ٹیگ دوسرے نمبر پر تشریف لاچکا ہے اور آج تمام پنجابیوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ اس ہیش ٹیگ کو پنجابی کی پگھ طرح اونچا کیجئے تاکہ آئندہ کوئی بھی پنجابیوں کی تضحیک کرنے سے پہلے سو بار سوچے
جاگ پنجابی جاگ
#پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی
قادیانیوں کے "مشن نور" کے جواب میں آج میں نے" یوم خاتم الانبیاء " منانے کا فیصلہ کیا ہے.
آپ یہ نعت سنیں. آپ کو بار بار سننے کو دل کرے گا. ضرور سن کر آگے بڑھئے گا. 👍
💚
"مرتضی مجتبی خاتم الانبیاء" https://t.co/oJ42p5n49F
@Razinaama نہی دادا یہ تذلیل آپ کی نہی ھوئی یہ اس سینٹ کمیٹی کی ھوئی ھے جس میں واقعی باندر بیھٹے ھوئے تھے آپ کے پیش ھونے سے آپ کا قد تو اور بڑھ گیا ھے ❤️
@Razinaama سر آپ کو اپنی معافی واپس لے لینی چاہئے ان جیسے قوم پرستوں سے کس بات کی معافی ؟ جبکہ ویڈیو بھی باقاعدہ لیک کروائی گئی تاکہ آپ کی تذلیل کی جائے۔۔
وتعز من تشاء وتذل من تشاء
#StayStrongDada#PunjabStandsWithRaziDada
پنجاب کے سیلاب زدگان کے حق میں آواز اٹھائی،
کالا باغ ڈیم اور نہری نظام پر سچ بولا،
تو ہمیں:
❌ پی ٹی وی سے نکال دیا گیا
❌ یوٹیوب چینل پر بین کی دھمکیاں
❌ سینٹ کمیٹی میں تذلیل اور ویڈیو لیک
کبھی کسی کمیٹی نے شوگر مافیاز، ادویات مافیاز، قبضہ گروپوں،
اور کرپٹ لوگوں کو ایسے کٹہرے میں کھڑا کیا ہے
جیسے دادا کو کھڑا کیا گیا؟
@realrazidada
✊ #PunjabStandsWithRaziDada
اور ناظرین اس وقت سعودی میڈیا پر حافظ صاحب کے چرچے ہیں اور عرب میوزک کے ساتھ ہر جانب حافظ حافظ ہورہی ہے اور بتلایا جارہا ہے کہ حافظ جی پر مکہ اور مدینہ کی رکھوالی کا ذمہ بھی آگیا ہے
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
سینیٹ کمیٹی کے روبرو بزرگ صحافی رضی دادا کے استحصال اور تضحیک کی ویڈیو دیکھ کر یقین ہوگیا کہ رضی دادا نے مئوقف، الفاظ اور گفتگو عین انکے کردار، مزاج اور حسب نسب کو مدنظر رکھتے ہوئے بالکل درست بولے اور استعمال کئے تھے۔
#PunjabStandsWithRaziDada
My dear students of Punjab!
Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future.
Through the HONAHAR Scholarship Program, Alhamdolillah, 80,000 young minds have been given the wings to thrive, 50,000 already receiving their scholarships, 30,000 more on the way, and many more to follow.
Since its launch last year, this program has been opening doors in 67 future-proof disciplines, giving you the skills and opportunities to build the life you deserve.
The portal for the next cycle of HONAHAR is now open.
Please apply with belief, study with passion, and never stop believing in what you can achieve. Your success will always be my greatest pride! ❤️
Apply now: https://t.co/zZGWpmlZv1
قربانی کی عید مری اپنے گاؤں علیوٹ میں منائی۔ بہت خوشی ہوئی کہ اس بار ستھرا پنجاب کی ٹیم نے صفائی کا ایسا بہترین اہتمام کیا کہ نہ کہیں گندگی نظر آئی نہ کوئی بدبو۔ مری کے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ یہاں آنے والے سیاحوں سے درخواست ہے کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں اور گندگی نہ پھیلائیں۔