اہم ترین ہدایات
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی آج دوپہر نظربندی ختم کردی گئی ہے اور انہیں سفر کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے
جماعت کے مرکزی، صوبائی، ضلعی، تحصیلی اور مقامی ہرسطح کے تمام جماعتی ذمہ داران/ شعبہ جات کے ذمہ داران کو پابند کیا جارہا ہے کہ اپنی تمام تر نجی مصروفیات چھوڑ کر فوری اپنی مجالس عاملہ، شوری اور معاونین سے آن لائن رابطہ/اجلاس کریں اور کارکنان کو منظم کریں۔
موجودہ حالات میں جماعت کی طرف سے آمدہ ہدایات پر فوری عملدرآمد کے لئے تیار رہیں اور مرکزی جماعت کی ہدایات کا انتظار فرمائیں۔
سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر موجودہ حالات کی بنیاد پر جماعتی کارکنوں کو مشتعل کرنے والے عناصر پر کڑی نظر رکھیں بعض عناصر خیر خواہی کے پردے میں کارکنان کو مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان پر نظر رکھیں۔
جماعتی ہدایات کے لئے جماعت کے آفیشل پیجز اور مرکزی و صوبائی ذمہ داران کے ذاتی اکاؤنٹس سے مربوط رہیں۔
والسلام
حافظ غضنفر عزیز
ترجمان جے یو آئی پنجاب
امان اللہ خان نے جب اسلام آباد میں گھر خریدا تھا، تب وہ پاکستانی تھا، اور اس کا مکمل ریکارڈ ریاستِ پاکستان کے پاس موجود تھا
لیکن جیسے ہی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بیانات سے ریاست کے دھوتی کھلنے لگیں
امان اللہ خان اچانک افغانی بن گیا!
ویسے بکری کو گدھا بنانے کا فن پورانا ہیں انکا