انجم بٹ صاحب کے بیٹے کے دعوت ولیمہ میں سابق وزیراعظم پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف،قمر زمان قائرہ،صدر لاہور پیپلز پارٹی اسلم گل،چوہدری منظور،نائب صدر پنجاب پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ ایڈون سوتہرا نے خصوصی شرکت کی
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن شروع ہونے سے پہلے ہی متنازعہ ہو چکے ہیں٬ اے این پی کے امیدوار کا قتل اور پریذائیڈنگ افسر کا ٹھپے لگاتے پکڑے جانا تحریک انصاف عوام کے سامنے بے نقاب ہوگئی ہے اب عوام ان کو مزید برداشت نہیں کرے گے خیبر پختونخوا کی عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا
پشاور جیل کے قیدیوں کا بلدیاتی انتخابات رزلٹ
ارباب زرک خان (پی پی پی ) 950
حاجی زبیر علی (جے یو آئی) 700
رضوان بنگش (پی ٹی آئی) 419
حاجی شیررحمان ( اے این پی) 45
#جاگ_گیا_پشاور@IBaloch_05@MirSohrab@ZobiakhurshidZK
چوھدری اعتزاز احسن کے خلاف پیپلز پارٹی میں موجود لوگوں کی اطلاع کے لیے عرض ھے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں بحال کئے سولہ ھزار ملازمین جنکو نوکری سے نکال دیا گیا تھا ۔۔۔آج چوھدری اعتزاز احسن نے انکو بحال کروا دیا ھے۔۔ یہ ھزاروں خاندان پیپلز پارٹی کی بدولت گھٹیا ججز کے عتاب سے بچ گئے
The figures of #PP206 in #Khanewal have some solid lessons to learn!
PMLN won but it got 3,368 less votes from its number in 2018. PTI also lost 13,943 what it received in 2018.
Only #PPP has strengthed its position better to 3rd by adding up 8,616 votes and leaving behind TLP.
The polling at #PP206 of Khanewal has just ended. The turnout has been recorded more than what it was in Lahore. For sure, the PPP is going to give a surprise in next couple of hours with the result count and announcement.
#KhanewalMainTeerChalega
The Pakistan Peoples Party will be protesting across the country today after Friday prayers. PTI incompetence has resulted in a gas crisis across Pakistan. Prices have gone up by 300% over 3 years & the people still suffer with no gas during the coldest months of the year.
خانیوال: ممبر پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی تھاٹہ سٹی خانیوال کے باہر پریس کانفرنس کررہے ہیں
خانیوال: جب تک ایف آئی آر نہیں ہوگی ہم نہیں جائینگے، علی حیدر گیلانی
@ahaidergilani86
پنجاب پاکستان پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے اور اس قلعے کو مضبوط تر بنانے کیلئے خانیوال کے ضمنی انتخاب میں مہنگائی و غربت کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں اور تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari#KhanewalMainTeerChalega
اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر شاہین اور خواجہ رضوان عالم نے خطاب کیا اور مزدور رہنماؤں محمد اقبال ۔بشیر احمد ۔محمد قصور سمیت دیگر رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی پیپلز پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں کی شرکت ۔