کراچی کے تاریخی میوا شاہ قبرستان کی خستہ حال مین سڑک KMC کی جانب سے تعمیر کا آج سنگ بنیاد صوبائی وزیر بلدیات @SyedNasirHShah اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر @murtazawahab1 نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ رکھ دیا
اس سڑک کی تعمیر سے شہر خصوصاً اولڈ سٹی کے شہری مستفید ہونگے۔
#KarachiWorks
عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات کے لیے امریکی زلمے خلیل زاد سے بھی درخواستیں کرائیں۔آرمی چیف کے مسلسل انکار کے بعد عارف علوی آرمی چیف کے گھر پہنچے منت ترلہ کیا کہ عمران خان سے ایوان صدر میں ملاقات پر راضی کیا روزنامہ جنگ میں سلیم صحافی کے کالم جرگہ میں انکشافات
عمران خان کی ٹوٹل اوقات بس اتنی ہے کہ جلسوں میں ججز کودھمکیاں دیتا ہے عدالتوں میں معافی مانگتا ہے انتظامیہ کو گالیاں دیتا ہے رات کے اندھیرے میں پشاور بھاگ جاتا ہے نیوٹرلز کو للکارتا ہے اور چور دروازے سے جاکر پاؤں پکڑ لیتا ہے!
@ImranKhanPTI