یہ قانونی تھا ؟ MNAs کی منڈیاں لگی بولی پہ MNA بکے کوئی سو کروڑ کوئی پچاس کروڑ یہ آپ کی نظر میں قانونی تھا MNNs کو دھمکیاں دی گئیں اور ان کے گھر چھاپے پڑے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال ہوا یہ سب قانونی تھا ؟
اب جب کہ پیٹرول کی قیمت کم ہو گئی ہے تو حکومت کو چاہئے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں کی قیمت میں اضافے کا کہہ کر اضافہ کیا گیا تھا،
وہ اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے❗
آج پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے false flag operation کو تین سال ہو چکے ہیں۔ روزِ اول سے کہہ رہا ہوں کہ یہ حملہ، فوج بشمول عاصم منیر، کی تحریکِ انصاف کے خلاف ایک سازش تھی۔ تین سال گزر جانے کے باوجود ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا۔ انہوں نے خود CCTV فوٹیجز غائب کیں۔
اندرونی اور بیرونی سازشوں کے باوجود آج بھی تحریکِ انصاف کا ورکر اپنی جگہ پر ڈٹا ہوا ہے، جبکہ اس کا لیڈر بہادری سے آج بھی جیل کاٹ رہا ہے۔ اس پر عمران خان اور تحریکِ انصاف خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔
قذافی کرکٹ اسٹیڈیم لاہور میں آج 32,467 شائقینِ کرکٹ کی موجودگی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے ک�� جب مرکز میں وزیراعظم شہباز شریف اور پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت ہو تو امن، ترقی اور کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد ہوتے ہیں
اٹلی میں پانچ لیٹر کوکنگ آئل 7.99 روپے کا ہو گیا ہے جو کہ پاکستانی 2628 روپے بنتے ہیں جبکہ پاکستان میں 5 لیٹر تیل 3200 روپے کا ہے
اٹلی می�� ایک گھنٹہ کام کرکے بندہ تیل کی بوتل لے سکتا ہے اور پاکستان میں 2 دن کام کرنا پڑتا ہے اور بعد میں پیسے بھی مانگنے پڑتے ہیں کہ پائین ہُن تے دے دو پیسے 🤷♂️
پھر پٹواری کھوتا خور کہتے ہیں دنیا میں بھی مہنگائی ہو رہی وہاں انکم تو دیکھو
خان کو کہا گیا اس کو اب سائیڈ لائن کر دو ، میں نے تو خان کو اج تک نہیں چھوڑا ، آج بھی خان کے ساتھ ہو ، مجھے خود سائیڈ لائن کیا گیا ، مجھے ہزاروں افریں ہوئی وزارتوں کی آفرز ہوئی ، مگر میں پشتون ہو ، ضمیر کا سودا نہیں کیا ، موجودہ لیڈر شپ کے ہوتے ہوئے خان رہا نہیں ہوسکتا ، خان کی رہائی کے لئے جو کچھ کرنا چاہئے وہ یہ لوگ نہیں کر رہے ہیں ، شیر افضل خان مروت
بندہ اگر ڈھیٹ بن جائے تو اُسے کسی چیز کا اثر نہیں ہوتا؛ ویڈیو میں مکمل ثبوتوں کیساتھ ایکسپوز کیا ہے کہ نہ آپ کو گالی دی گئی اور نہ آپ نے اُس افسر سے اپنی ائیرپورٹ والی ویڈیو میں گالی کی بات کی، بار بار صرف "پولیٹیکل کمنٹ" کے لفظ دہرائے - خدا کا واسطہ ہے اقرار بھائی خود کو بغض عمران میں ضائع نہ کریں کیونکہ آپ ہمیں بڑے پیارے ہیں - باقی اگلی ویڈیو میں آپکی صحافت اور اخلاقیات کا بھی جنازہ نکالتا ہوں۔