@PakizaKhanpk اس کے لیے تو آپ کو ان کی پرانی ویڈیوز دیکھنے کی ضرورت ہے۔ غیرپاکیزہ بی بی ! اپنے بارے میں بتاؤ، اگر تمہیں فوجیوں والی یہ عیش و عشرت نہ ملے تو کیا تم پھر بھی ریاست کے ساتھ کھڑے رہو گے؟
@bazai_tania مطلب اتنی جلدی آپ کی طرح نہیں بکی؟
تو کیا؟ اس نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ مجھ پر خرچ کرو، بدلے میں تانیہ بیزاری بن کر جھوٹ بولنا شروع کر دے گی۔