This looks like a genuine appeal from an elderly poor father for his son "dismissed from service on pointing out rampant corruption in Post Office." @abdul_aleemkhan should take notice of this appeal from a poor father for his son dismissal to find out the facts.
@moc_gop@PakPMO@CMShehbaz
پنجاب سے پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کے لیے پولیس اور لیگیوں نے ہر حربہ آزمایا سائیوں کا بھی دست شفقت بھرپور تھا اور نظام انصاف جیںب میں تھا
کیا اب پنجاب میں اٹھاسی والی پالیسی پر کام جاری ہے
یہ صاحب رفیق تارڑ ہیں انھوں نے جسٹس سجاد علی شاہ کو چیف جسٹس کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ججز ۔۔۔۔ یہ خاندان باخوبی جانتا ہے نظام انصاف کی کیا قمیت ہوتی اس لیے اب انکے نسل یہ کام خوب نبھا رہی ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ
باقی رہا اطہر من اللہ ۔ یہ ٹر ٹر کرتا رہے گا
موٹرسائیکل والوں کو20لیٹرپر2ہزارروپےکاریلیف ملےگا،مصدق ملک
آپ 2ہزارروپےکودال روٹی،انڈےدودھ کاخرچہ سمجھ لیں،مصدق ملک
یہ2ہزارروپےڈلیوری بوائےکےپورےہفتےکاخرچہ ہے،مصدق ملک
#ARYNews
حکومت کے پاس گزشتہ مالی سال میں میں دو بڑی فرٹیلائزر کمپنیوں کو سستی گیس کی مد میں 84 ارب 49 کروڑ روپے کی سبسڈی دینے کیلیے رقم تھی لیکن عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دینے کیلیے فنڈز نہیں تھے۔
پہلی خبر
2024-25 میں 2 بڑی فرٹیلائزر کمپنیوں کو سستی گیس کی مد میں 84 ارب 49 کروڑ روپے کی سبسڈی دی گئی
دوسری خبر
دونوں فرٹیلائزر کمپنیوں نے 2025 میں 190 ارب 94 کروڑ روپے خالص منافع کمایا
تیسری خبر
دونوں کمپنیوں نے اس سال اپنے ملازمین کو 15 سے 22 بونس دئیے
اصل خبر
کسان ڈی اے پی کی ہر بوری پر ہزاروں روپے اضافی دے کر بلیک میں خریدنے پر مجبور
#pakistan
عمران خان اور 3 قیدیوں کی طبی بنیاد پر ہسپتال منتقلی کی درخواستیں
وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کو مزید سماعت سے روک دیا۔
وفاقی آئینی عدالت نے اپنے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے سپریم کورٹ کو سماعت سے روکا ہے
پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو ملنے والے نوٹسز، جبری گمشدگیوں، گرفتاریوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور جبری برطرفیوں کے خلاف آر آئی یو جے کے دو روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سینئر صحافی ثناء اللہ اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔
صحافیوں کے معاشی حقوق اور آزادیٔ صحافت کے تحفظ کے لیے یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
@naseem_mna یہ سب کس نے کرنا ہے ٹیکس کلیکشن پر چور بٹھا دو کھربوں روپے کا ٹیکس ایک ایس آر او سے معاف کر دو
ملک میں بجلی اتنی مہنگی کر دو کوئی کارخانہ نہ چلے پھر کہتے ہو جیتے کیوں ہو