خان صاحب اپکا ہر فیصلہ منظور لیکن اس پر اگر نظر ثانی ہو جاے پہلا اپکا فیصلہ بہت اچھا تھا ہم نے تو اپکو اگاہ کرنا ہے باقی اپ کا جو بھی فیصلہ ہے ہم کو قبول ہے کیوں کہ ملک اقبال بہت اچھا انسان ہے اور پارٹی کہ لیے بہت محنت کی
#JusticeForMMIQBALPP137@ImranKhanPTI@MMAslamIqbal