برگیڈیئر راحت امان اللہ بھٹی MNA NA113
ملک محمد اقبال انشاءاللہ MPA PP137 کی اپنے قائد عمران خان کے حکم پر مزدور ڈے پر ریلی کی قیادت اور اپنے دوستوں کے ہمراہ لبرٹی چوک روانہ ۔۔۔
اللہ کس کس طریقے سے لوگوں کی جیبوں سے حرام کا مال نکال اور یا عمران خان اور ثاقب نثار جیسوں کو ایکسپوز کررہا ہے۔ حالانکہ جس الیکشن کے ٹکٹوں کی خرید وفروخت ہورہی ہے، سردست ان کے ہونے کا کوئی امکان نہیں اور جب کبھی ہوں گے تو حالات یکسر مختلف ہوں گے۔
کپتان کے لئے یہ حلال ھے۔ ویسے جب سے عمران خان نے کوڑے والی بالٹی سر پہ پہنی ھے۔ اسطرح کا گند PTI کی شناخت بن گیا ھے۔ ایک فائدہ ھے کہ سارا کوڑا ایک جگہ اکٹھا ھو گیا ھے ڈسپوزل آسان ھوگی