خوش آئیند خبر
عمران خان صاحب کی سردار لطیف کھوسہ سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر تفصیلی ملاقات۔
سینیئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ کا چیئرمین عمران خان کی قانونی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا دبنگ اعلان۔
عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں عبدالرزاق شر قتل کے کیس کا مقدمہ بھی لڑئیں گے ۔
مجھے پھانسی دو میرے بیٹے کو چھوڑ دیں۔ والد عمران ریاض خان
عمران ریاض خان کو بھولنا نہیں، اگر ذیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران ریاض خان کے لئے روزانہ ضرور کریں
مسرت چیمہ اور چمشید چیمہ نے کہا کہ کہ 9 مئی کا واقعہ عمران خان کے بیانیے کی وجہ سے ہوا۔
مطلب دونوں نے بلواسطہ اس کا زمہ دار خان صاحب کو ٹہرا دیا۔
ہم تمام لوگ کورکمانڈر کے گھر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔
لیکن یہ حملہ PDM کی سازش ہے۔
خان یا اس کا بیانیہ اس کا زمہ دار نہیں