BARK to BAA: Earn $DOGS in GOATS
🦴 100,000 $DOGS giveaway to 10 lucky GOATS🐐
This year, Santa comes early to celebrate the successful listing of our senpai @realDogsHouse. Let's make it rain money! 🦴🎁🪂
🎁 Be a good GOAT to earn your gift:
1. Retweet this Tweet
2. Comment your Telegram Username 👇
3. Join GOATS app: https://t.co/WxYSHzuJDj
⏳ Timeline: 4AM UTC, Aug 31th
وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں
میں ان کو خواب سنا آیا
لڑتے لڑتے دشمن سے جب آنکھ ملی
دشمن سے کہا تم یاد رکھو
یہ میرا گھر ہے تم یاد رکھو
پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئےلڑنے والے سب بہادر پاکستانیوں کے نام
ہماری خودداری کا سودا کرنے والے کسی میر جعفر کو نہیں چھوڑیں گے
#PakistanZindabad
عمران خان صاحب سے ملاقات اور اس ملاقات کے بعد کی تصویر میں ابوبکر کی آنکھوں میں ٹھہرے ہوئے خوشی کے آنسو دیکھ کر میری آنکھوں میں بھی آنسو ڈگمگا رہے۔۔۔ پروردگارا اس بچے، میرے بچے اور ان جیسے سبھی بچوں کا پاکستان واقع نیا پاکستان بنا دے۔ 🤲
"بیرونی مداخلت ہمارے اوپر اپنے کٹھ پتلی حکمران مسلط کرتی ہے" جنرل حمید گل نے 2011 میں عندیہ دیدیا تھا کہ امریکہ یہاں اپنے کٹھ پتلی حکمران مسلط کرے گا۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور