وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی KP ہاؤس اسلام آباد سے پرُاسرار جبری اغوائیگی کیخلاف آج دوپہر 3 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
تمام پی ٹی ائی ورکرز اور دوستوں سے درخواست ہے کہ شرکت یقینی بنائے
#PTIProtest
*ترقی یافتہ ممالک میں قانون سازی عوام کے لیے ہوتی ہے تاکہ انہیں انصاف اور مساوات کے ساتھ رہنے میں آسانی ہو
*لیکن یہاں قانون سازی صرف اپنی کرسی بچانے کے لیے ہو رہی ہے
*عوام اور وکلاء برادری تماشا دیکھ رہیں ہیں