عثمانی ترکوں کا کہنا تھا
"مسجد میں نماز کے دوران اگر آپ کے پیچھے آپ کے بچے نہیں کھیل رہے، تو آپ کے سامنے آپ کا روشن مستقبل ہرگز نہیں ہے۔"
مساجد میں اگر بچوں کی آوازیں نہ گونجیں تو جوانوں کے قدم بھی نہیں پڑیں گے.
جوزف نے فون بند کیا اور ایک اور نمبر ملا کر بولا اسکیورٹی ٹائٹ کر دو اب سے چوبیس گھنٹے کام ہوگا اور فون رکھ کر کام میں لگ گیا
یاسمین اور جواد ایک ہی حلیے میں تھے عادل انکا گائیڈ تھا وہ انہیں آبادی میں لے آیا یاسمین اور جواد کے پاس کیمرے تھے گاڑی سے اترنے سے قبل وہ بولی جاری ہے
1/33
یہودی تنظیم ایلومیناٹی کی مسلم دشمنی اور دیگر سازشیں
ایلومیناٹی بیسویں اور اکیسویں صدی میں ملحد یہودی تنظیم ایلومیناٹی کے بارے میں یہ بات یاد رہے کہ ملحد یہودی تنظیم ایلومیناٹی نہایت عیار ہے اور اپنے پیچھے بظاہر کوئی سراغ نہیں چھوڑتی ہے مگر دانشمند کالم نویس
⏬
بہت سے دوستوں اور فالوورز نے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے 10 انتہائی ضروری ٹیسٹوں پر ہمارے مشہور تھریڈ کو ایک جگہ پر رکھنے کی درخواست کی، اس لیے ہم اپنے تھریڈ کی ایک سادہ سی تالیف ایک پیج پر شیئر کر رہے ہیں، جسے شیئر کرنا اور آگاہی کے لیے ریٹویٹ کرنا آسان ہے۔
بریانی ہماری قومی ڈش کا رتبہ حاصل کر چکی ہے اس وقت سوشل میڈیا پر بریانی کے حوالے سے بہت ساری گفتگو ہو رہی ہے لہذا ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ بریانی ایک صحت بخش ڈش ہوسکتی ہے اگر کچھ چیزوں کا خیال رکھا جائے آئیے جانتے ہیں وہ چیزیں کیا ہیں
تھریڈ کو مکمل پڑھیں
@tdcpak
کوفالو کریں
سارا دن خجل خوار ہونے کے بعد جوزف نے مارک سے کہا اب کوئی فلائیٹ ایشیا سے نہیں آرہی ہم۔کل پھر آئیں گے اسی لمحے مارک کا فون بجا اس نے اسکرین دیکھی اجنبی۔نمبر دیکھ کر اس نے فون اٹھا لیا ہیلو۔مارک اسپیکنگ ؟ ہیلو فلرٹی ڈرائیور یاسمین بول رہی ہوں کیا تم بزی ہو ؟ مارک نے جوزف کو دیکھا
بھکرمیں پولیس کیخلاف خبر دینے والے صحافی حسیب گوندل پر بہیمانہ تشدد۔ پولیس کیخلاف خبریں دینے اور صحافت سے توبہ کرنے پر اصرار۔
وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پولیس واقعہ کا نوٹس لیں۔ انسانیت کی تذلیل کرنے والے عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے۔
کو(این آر او-ٹو کےذریعے)جھاڑ پونچھ کر پاک صاف کر دیا گیا ہے اور وہ پاکستان لَوٹ آیا ہے۔
رسولِ مکرّم ﷺکی وہ حدیثِ مبارکہ ہر کسی کے پیشِ نظر رہنی چاہئیے جس میں انہوں نے تنبیہ کی تھی کہ ناانصافی کیسے قوموں کو تباہی سے دوچار کرتی ہے!
تھا اب وہ اسکے ساتھ سفر بھی کرنے کا سوچ چکی تھی ۔ جب تک اسکو اگلا حکم نہیں مل جاتا وہ فری ہی تھی ۔
فواد سو کر اٹھا تو اس نے میز سے فون اٹھایا جہاں میسج تھا اس نے میسج کھولا میسج میں یاسمین کی سیلفی تھی نیچے لکھا تھا لو یو ڈئیر ہسبنڈ اس نے نمبر ملایا لیکن نمبر بند تھا جاری ہے
ہوگی کیوں انکل ؟ ہارون نے کہا چلویہ ٹھیک ہے ہھر دعوت کا انتظام۔ہونے لگا وہ سب مشغول۔ہو گئے
دو دن بعد یاسمین کو فون آگیا جیلانی۔نے اسے طلب کیا۔تھا وہ آفس میں موجود تھی جیلانی نے کہا تیار ہو جاو تم۔اگلے ماہ امریکہ جا رہی ہو یاسمین نے کہا شکریہ چیف مگر ایک درخوست ہے ۔ جاری ہے