جس کا والد 1937 سے انڈسڑیز کا مالک تھا
اُس کے بیٹے نوازشریف کو ملکی خدمت کر گرفتار کیا گیا
ہاتھ میں قلم رکھنے والے استاد کو گرفتار کر لیا گیا
جس کا باپ اربوں کا ناقابلِ واپسی قرضہ دے کر گیا اُس کے بیٹے شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا گیا
لیکن یہاں جمہوریت ہے
چپ رہو
سُکھ میں رہو
الحمدللہ لینڈ مافیا سے جان چھڑانے کے بعد جگہ کی چار دیواری کا کام کر دیا اور گیٹ لگا دیا گیا ہے
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں جن سے میں مریم نواز کا شکریہ ادا کر سکوں
شکریہ میم
آپ جیو ہزاروں سال
@MaryamNSharif
اللہ آپ سبکو محفوظ و مامون رکھے۰
کل عصمی بھائی کے بیٹے کی وڈیو دیکھ کے ھم میں سے اکثر اپنے آنسو نہی روک پائے۰
بس دعا ھے اللہ انکی فیملی کو اور کسی آزمائش میں نہ مبتلا کرے۰
ن لیگی activist مدثرعرف عصمی ملک مرحوم نے دو سال پہلے،وفات سے قبل ایک دس مرلہ پلاٹ کھیوڑہ میں خریدا تھا۔اس پر غنڈوں نے قبضہ کر لیا۔انکے بھائ عابد اور بیٹے ابوبکر کی درخواست پر مریم نواز صاحبہ نے فوری نوٹس لیتے ہوۓ راشد نصراللہ کو ہدایت کی۔اب پولیس نے قبضہ ختم کرکےغنڈوں کو جیل بھیج دیاہے۔
@MaryamNSharif@RashidNasrulah@Malikabid85
ڈی سی جہلم کی جانب سے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی گئی اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ تعمیراتی کام کے دوران پیش آنے والے واقعے پر انصاف فراہم کیا جائے گا، ساتھ ہی ساتھ ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر مسلسل نگرانی کا عمل بھی جاری رکھا جائے گا. ملزمان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے
میں جناب @RashidNasrulah صاحب کا بہت زیادہ مشکور ہوں
جنہوں کو بر وقت کاروائی کروا کر ہمیں معافیا کی چنگل سے آزار کروایا ہے
الحمد للہ مجرم اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں
اسلام وعلیکم
عاصمی ملک کی وفات سے قبل عاصمی ملک نے ایک دس مرلے کا پلاٹ لیا تھا
جس سے لیا تھا اس سے سارے پیپر بنوا لیے تھے جو ہمارے پاس موجود ہیں
اب کچھ غنڈے لوگ اس جگہ پر قبضہ کر رہے ہیں
میں خود پچھلے دس دن سے آئی سی یو میں ہوں، مزید 20 دن رہنا ہے
میری @KhawajaMAsif@Marriyum_A
وزیر اعلی مریم نواز شریف صاحبہ سے گذارش ہے ہمارے بہت ہی پیارے دوست مدثر سلطان عاصمی ملک مرحوم نے اپنے بیٹے ابوپکر ملک کیلئے مکان بنانے کیلئے کھیوڑہ میں جگہ لی تھی اب معصوم یتیم بچےکےپاس وہ ہی جگہ ہے جو اسکا مستقبل ہے ۔وہاں قبضہ گروپ ہےجو ایسے موقعوں کو دیکھتے ہوئے قبضے کرتا ہے۔
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ
ہمارے پیارے بھائی مرحوم عصمی ملک کے لواحقین کو قبضہ مافیا کا سامنا ہے جو مرحوم عصمی ملک کے پلاٹ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں لواحقین کو ہر قسم کی مدد فراہم کی جائے اور مافیا سے آہنی ہاتھوں سے نبٹا جائے۔ 🙏
@MaryamNSharif صاحبان سے گزارش ہے کہ ہماری مدد کی جائے
عاصمی ملک کے پاس صرف وہی ایک ٹکڑا زمین تھی
اور اب ابوبکر کے لیے رکھی ہوئی ہے
میرا کل بون میرو ٹرانسپلانٹ ہونا ہے اور میں ہاسپٹل ایڈمٹ ہوں
اسلام وعلیکم
عاصمی ملک کی وفات سے قبل عاصمی ملک نے ایک دس مرلے کا پلاٹ لیا تھا
جس سے لیا تھا اس سے سارے پیپر بنوا لیے تھے جو ہمارے پاس موجود ہیں
اب کچھ غنڈے لوگ اس جگہ پر قبضہ کر رہے ہیں
میں خود پچھلے دس دن سے آئی سی یو میں ہوں، مزید 20 دن رہنا ہے
میری @KhawajaMAsif@Marriyum_A