اگر کوئی سمجھتا ہے انصاف کا یہ دہرا معیار دیکھ کر قوم خاموش رہے گی تسلیم کرلے گی تو یہ اس کی بھول ہے قوم سب جانتی ہے کس کس نے کب کب اداروں کے خلاف کیا کیا بولا آج ان کے لیے عام معافی اور ان کو دوبارہ قوم کے سر تھوپنے کی کوشش آخر کیوں؟
#انصاف_کا_جنازہ
فضا تیار کی جا رہی ہے کے پی ٹی آئ اور ��مران خان کو انتخاب لڑنے نہیں دیا جاےگا - یہ الیکشن اس بریانی کی طرح ہونگے جس میں نہ چاول ہونگے نہ گوشت یا وہ حلوہ جس میں چینی نہیں ہوگی - دنیا بھر میں اپنا م��اق اڑوانے جا رہے ہیں بے شرم لوگ - ہر پاکستانی کو چاہیے IMF اور ورلڈ بینک کو ایک ای میل روز کریں کے یہ الیکشن فراڈ ہوگا اور پاکستانی حکومت کو ایک ڈالرنہ دیا جائے جب تک عالمی مانیٹر سرٹیفکیٹ نہ دیں کے الیکشن ٹھیک ہوا ہے - سب سے بڑی پارٹی کو نکال کر بغل بچے بٹھانے سے کوئی سیاسی یا معاشی استحکام نہیں آ سکتا - جس دن فوج کے ڈالر رک گئے، لگ پتا جاےگا @UN #fraudelectionnamanzoor @IMFNews @WorldBank
ٹویٹر کی تاریخ کا بڑا چیلنج ..!!
دیکھتے ہیں کس پارٹی کے سپورٹرز 1 ہزار لائک یا ری ٹویٹ پہلے مکمل ہوتے ہیں۔
زرتاج گل یا مریم صفدر
#عوام_کپتان_کے_ساتھ_ہے
بڑا چیلنج !
پٹواری کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی مقبولیت میں کمی آ گئ ہے، اس ٹویٹ پر ان دونوں شیروں کو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر کا ریکارڈ بن جائے۔
#عوام_کپتان_کے_ساتھ_ہے
یہ ہے وہ ڈائن اس جج کی بیوی سومیا عاصم اس کا تعلق گھکڑ سے ہے یہ گجرانوالہ میں نیشنل سائنس کالج میں ٹیچر تھی فیس بک پر ایکٹو تھی بہت فخر سے پوسٹیں لگاتی مگر اس واقعہ کے بعد یہ اکاونٹ ڈلیٹ کر گئ مگر اللہ نے بے نقاب کرنا تھا اس لیے بچ نہی سکی ان تصویروں کو ہر طرف وائرل کر دیں
اپنی اولاد کو کیسے دل کے ساتھ لگا رکھا ہے اور ایک غریب کی اولاد نظر نہیں اتی !
کیسے ظلم کیا ہو گا اس ڈائن نے اس بچی پر اتنا ظالم عورت جو ایک ماں بھی ہو کیسے ؟ اس کو رات کو نیند کیسے اتی ہو گی؟
اوپر سے ایک استاد بھی واہ اور ایک منصف کی بیگم بھی کیا فائدہ اتنی تعلم حاصل کرنے کا ؟ جب جہالت انتہا کی ہو تو تعلیم بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی