Surat No. 10 Ayat NO. 16
آپ یوں کہہ دیجئے کہ اگر اللہ کو منظور ہوتا تو نہ تو میں تم کو وہ پڑھ کر سناتا اور نہ اللہ تعالٰی تم کو اس کی اطلاع دیتا کیونکہ میں اس سے پہلے تو ایک بڑے حصہ عمر تک تم میں رہ چکا ہوں ۔ پھر کیا تم عقل نہیں رکھتے ۔@VOYP_Official#NooreHidayat
@VOYP_Official
موٴمن اس عارضی دنیوی زندگی میں اپنی موت سے پہلے پہلے جو بھی نیک کام کرے گا؛ چاہے اپنی زبان سے ہو کہ ہاتھ سے یا اپنے مال کے ذریعہ اس کا ثواب ضرور پائے گا
#NooreHidayat
Surat No 12 : سورة يوسف
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ قُرۡءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲﴾
ہم نے اسے نازل کیا ہے قرآن 1 بنا کر عربی زبان میں تا کہ تم ﴿ اہل عرب﴾ اس کو اچھی طرح سمجھ سکو ۔ @VOYP_Official#NooreHidayat
Narrated Anas bin Malik (RA):
(The Caliph Uthman ordered Zaid bin Thabit, Said bin Al-As, Abdullah bin Az-Zubair and Abdur-Rahman bin Al-Harith bin Hisham (RA) to write the Quran in the form of a book (Mushafs) and said to them
#NooreHidayat@VOYP_Official