الســــــــــــــــلام🍃
عليــــــــــــــــكم🍃
اٹھ کردیکھیں🍃
صبح کا نظــــــــــــــــاره🍃
ھوا بھی ھےٹھنڈی اور موسم بھی ھے🍃
پیـــــــــــــــــارا🍃
سوگیا چاند چھپ گیا ھر ایک🍃
ستــــــــــــــــارا🍃
قبـــــــــــول ھو🍃
آپ کو آج کا پہلا سلام همارا🍃
صبح بخیر🍃
🍃🍃
@Shareefali102 کیا صرف مُسلمان کے پیارے ہیں حُسین💖
چرخِ نوعِ بَشَر کے تارے ہیں حُسین💖
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حُسین💖
وعلیکم سلام . . 🚩🚩🌙🌙😭😭😭🚩🏴🏴🏴
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته⚘
﷽
اورجو ﷲ تعالیٰ اوراس کے رسول کی اطاعت کرے گا وہ اسے جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ھوں گی○🌿🌷☘
📚 النساء # 13 🌻
🌞صبح بخیر زندگی💝
میں بیگم کلثوم نواز کے سانحہ ارتحال پر اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور بارگاہِ ایزدی میں دعا گو ہوں کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ میں حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ازخود قدم اٹھاتے ہوئےنواز شریف اور مریم نواز کو آخری رسومات میں شرکت کے لیے رہا کرے
Begum Kulsoom Nawaz
میں صدر پاکستان کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد سب سے پہلے اللہ کا شکر بجا لاتا ہوں اور اسکی بارگاہ میں پاکستان کی سلامتی یکجہتی اور ترقی کی بھیک مانگتا ہوں۔ میں یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعلیٰ مجھے اپنے حلف نامے کے ایک ایک لفظ پر پورا اترنےکی توفیق عطا فرمائے۔ آمین