انقلاب کی ابتداء پشاور سے ہو چکی آج کراچی اس میں ایندھن بھرے گا
لاہور اسے اسلام آباد کی جانب دھکیلے گا اور فائنل راونڈ دھڑن تختہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
خان صاحب !
یہ کیا پشاور ، کراچی، لاہور کا اعصابی کھیل آپ نے شروع کر دیا
سیدھا اسلام آباد کی کال دیں تاکہ عوامی سیلاب سب کو خش و خاشاک کی طرح بہا لے جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@Aadiiroy2@MaryamNSharif میڈم کو جھوٹ بولنے کا اتنا تجربہ ہو گیا ہے کہ انکے دائیں کندھے کا فرشتہ دنیا سے رخصت ہو گیا ہے کیوںکہ اس بیچارے کو اعمال لکھنے کا موقع ہی نہیں دیا گیا۔۔۔