نامور بلوچی گلوکار فیض محمد بلوچ نے پاکستان بننے کے چند سالوں بعد یہ پاکستان ہمارا آزادی کا گانا گایا تھا یہ ریڈیو پاکستان سے بھی وابستہ رہے تھے جبکہ اس نغمے کی باضابطہ ریکارڈنگ بعد کے برسوں یعنی 1970ء کی دہائی میں ای ایم آئی (EMI) پاکستان کے تحت بھی ریلیز ہوئی تھی
A Man’s Appearance Suddenly Transforms! AI Turns a Man Into a Woman in Seconds! The Tricks of Artificial Intelligence! I 24 News HD
اداکارہ کے روپ میں اچانک تبدیلی!
مرد کو کھڑے کھڑے کیا بنادیا! اے آئی کی چالاکیاں!
#AI#ArtificialIntelligence#FunnyVideo#AITechnology #Technology #TechNews #AmazingAI #ViralVideo
🚨امریکن سینیٹر نےسب کو دھو کر رکھ دیاکیوں پنگا لیا عمران خان سے جب اسکے قد کی برابری نہیں کر سکتےوہ آج بھی کروڑوں عوام کالیڈر ہے
امریکہ اسرائیل نے عمران خان سے شکست تسلیم کردی واضح ثبوت ہے
انکوخان سے ہمدردی نہیں تکلیف ہے کہ سب کا پردہ چاک ہو گیا
پیشاب کا قطرہ قطرہ نکلنا یا بار بار آنا؟
یہ مسئلہ بہت سے مردوں اور خواتین کو پریشان کرتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فیروز نے بتایا کہ پیلوک فلور مسلز کمزور ہونے، اوور ایکٹو بلیڈر اور انفیکشن کی وجہ سے یہ ہوتا ہے۔
سادہ 4 قدموں والی استبرا تکنیک سیکھیں جو مکمل طور پر مثانہ خالی کر دے گی۔ ساتھ ہی کھجور، انجیر، مچھلی کھائیں اور چائے، کافی، چینی، میدہ کم کریں۔
آپ نے بھی یہ مسئلہ محسوس کیا ہے؟
کمنٹ میں بتائیں اور اپنے دوستوں تک شیئر کریں۔ اللہ سب کو شفا دے آمین 🤲
درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نہم کلاس نیو کورس کی کتابیں بھی اپلوڈ کردی گئی ہیں۔
https://t.co/hGsiXMmYQO
*--------------------------
نیو دہلی کے ایک ماہر ڈاکٹر نے گھٹنوں اور کمر کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔
اس ویڈیو کلپ کو غور سے دیکھیں، پھر خود آزمائیں یا اُن افراد کو تجویز کریں جو گھٹنوں یا کمر کے درد سے پریشان ہیں۔
بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ صرف 7 دن کے اندر ان کے گھٹنوں اور کمر کا درد نمایاں طور پر کم ہو گیا، بلکہ بعض کے مطابق مکمل طور پر ختم ہو گیا۔