تلاش بیغیرت درندہ 😡
فیصل آباد شناخت مطلوب تصویر میں نظر آنے والےبندے نے مورخہ18/10/205 کو پیچھے بیٹھی بچی کو اس کے گھر سے واپڈا ملازم بن کر دھوکا دھی لے گیا اور 208 چک عبداللہ گارڈن کی دیوار کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد پینکھ کر فرار ھو گیا اس درندھا صفت انسان کی گرفتاری میں SHO مدینہ ٹاؤن عدیل اکرم چیمہ صاحب کا ساتھ دیں
عوامی سروے !!
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں۔
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران