Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆
So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed.
I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME.
Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
@iqrarulhassan ویسے آپکا بھی سہی ہے اگر آپ کے انقلاب کا ڈر کسی کو ہونا چاہیے تو وہ ن لیگ اور پی پی پی جیسی پارٹیاں ہیں نہ کہ کوئی اور لیکن آپسے انکو اگر مسئلہ نہیں ہو رہا تو آپ رونگ نمبر ہیں
@DurraniViews حلف تو ہر آفیسر بھی لیتا ہے کہ میں کرپشن نہیں کروں گا؟ پھر کیا ہوتا ہے حلف کا ؟
اقرار سے میرا سوال ہے کہ آپ نے ایک صحافت کا بھی لیا ہوا ہے وہ کب تک پورا ہوجائیگا؟ ک
@Fayazchohanpk زبان دیکھ رہے ہو اس کی اور یہ بھائی ہم سب لوگوں کو نماندگئُ کرتے ہیں۔ جس نے ٹویٹ کی اس نے بھی غلط ہی بولا اور ان صاحب کو دیکھ لو اور کیا کیا کرو گئے اس ملک کے ساتھ