پاکستان کا شیر گرج رہا ہے!
کل یہ تقریر ہوئی اور آج ماہرنگ لانگو کے حق میں دھرنے اور ریلیاں نکالنے والا اختر مینگل اچانک ہی دھرنی کو ختم کر کے فرار ہوگیا۔
انشاءاللہ سانحہ جعفر ایکسپریس کے سہولت کاروں سے مکمل حساب لیا جائے گا
قائد محترم ❤ ان ایکشن
"آپ نے خوشی اسلئے نہیں منانی کہ آج نواز شریف مسلم لیگ ن کا صدر بنا ہے بلکہ اسلئے منانی ہے کہ آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا ہے 👍✌👊
آج کل ساری دکان لوگوں نے موبائل پر شروع کی ھوئی دو منٹ میں فیصلہ کر دیتے پاکستان آؤ تو پتا چلے پاکستان زندہ باد تھا اور ھے اور زندہ باد رہے گا. گلوکار رحیم شاہ
اے ایمان والو یہود اور نصارا کو دوست مت بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص تم میں سے ان کو دوست بنائے گا وہ بھی انہی میں شمار ہوگا بے شک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
انسان کی ہدایت اور صحیح جو رہنمائی کرتی ہے وہ قران پاک ہے اس لیے ایسے فتنوں کی پہروائی کرنے سے گریز کریں👇🏻