لیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے 'ہماری' طویل جدوجہد کو یاد رکھیں۔ ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا (جیسا کہ آج کل کیا جا رہا ہے) لیکن اس میں ایک سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر/کاؤنٹر بھی تھا جو ہر ووٹ ڈالنے کی لیے دبائے جانے والے بٹن کو ساتھ ساتھ گن سکتا تھا۔ ہر امیدوار کا رزلٹ پول ختم ہونے کے پانچ منٹ کے اندر دستیاب ہوتا اور پرنٹ بھی ہو جاتا۔
ہماری یہ تمام جدوجہد، جس کے لیے ایوان صدر میں 50 سے زائد میٹنگ ہوئیں، ناکام کی گئی۔
اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔
(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,)
انتہائی افسوسناک ننھا عمار اپنے قید والد میاں عباد فاروق کی راہ دیکھتا دنیا سے چل بسا سوشل میڈیا پر بار بار اپیل سامنے آئی معصوم عمار کو اسکے والد سے ملنے دیا جائے لیکن پتھر دل ظالم کے دل میں رحم نہیں آیا۔ سب کی اولاد ہے یاد رکھے ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے لیکن بے اثر نہیں
ننھا عمار اللہ عدالت میں انصاف ضرور ملے گا انشااللہ
Convener ISF Punjab @AdvHaiderMajeed has been abducted as part of ongoing fascism by imported regime & now sent for Military trail.
His only sin is that he is not leaving #قيدی_نمبر_804
Please raise voice for him.
#ReleaseHaiderMajeed
اصل زندگی کے صنف آہن ۔۔جنہوں نے ثابت کیا کہ یہ صنف نازک نہیں ہے بلکہ وقت کے فرعونوں کے سامنے اپنے کپتان کے لئے ڈٹ کر کھڑی ہے ۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہمت و بہادری کو سلام ۔۔
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے#عوام_کی_ضد_عمران_خان#عمران_خان