پاکستانیو۔۔فخر کرو
اس لمحے پر۔۔
امریکی صدر نے برطانیہ کے وزیراعظم کئیر سٹارمر کا نام لیا،بلایا اور تقریر نہیں کرنے دی۔
اور پاکستانی فیلڈ مارشل کو دنیا کے سب سے اہم لیڈرز کے سامنے اپنا پسندیدہ ترین کہہ کر سلام بھیجا۔ اور تقریب کی آخری تقریر
وزیراعظم شہباز شریف سے کروا کر
کہا۔۔
Wowww
اب میرے پاس کچھ کہنے کو نہیں بچا۔ امن ہو گیا
چلو گھر چلتے ہیں۔
اس کو کہتے ہیں
"چیزہ لینا" پراپر "توا لگانا"😁
ٹرمپ اور شہباز شریف نے بھارت کا
7-0 پر اتنے بڑے عالمی فورم پر اکٹھے"توا لگا دیا"😁
شہباز شریف اور ٹرمپ بہت ہی
"شرارتی لڑکے"ہیں
شہباز شریف ساتھ والی لڑکی(اٹالین وزیراعظم) کو بھی امپریس کر رہا ہے🤪
کہ اسی ست جاز ڈیگے سن
برطانوی وزیراعظم بھی کھلکھلا کر ہنس پڑا🤣
ہم نے ہندوستان کو کھل کر کہا تھا کہ جب پاکستان حملہ کریگا تو دنیا دیگی۔ شروع تم کروگے مگر ختم کب کرنا ہے یہ ہماری مرضی ہوگی
🇵🇰🦾
The whole world will come to know
@AdameMedia@clashreport@Natsecjeff#Banyan_Al_Marsus