کسی بزرگ سے پوچھا گیا کہ "رحم اور کرم" میں کیا فرق ہے، اس نے جواب دیا جو طلب پر مل جائے وہ رحم ہے، اور جو بفیر طلب کے مل جائے وہ کرم ہے، دعا ہے اللہ پاک سے ہم سب کو اپنے رحم و کرم سے نوازے...آمین
کچھ ہی دیر پہلے، ڈاکٹر @DrMuradPTI کا ڈیرہ غازی خان جیل سے رہائی پر استقبال کیا۔ ان کی کاوشیں اور جزبہ قابل تحسین ہیں۔
Voluntary political prisoners freed on orders of Lahore High Court.
Welcomed @DrMuradPTI as he is released from DGK jail. His efforts and zeal are commendable.
مریم بری طرح پھنس گئیں..شریف پکڑے گئے
عمران خان نے بڑا گیم کر دیا..سب جیل میں؟؟
سمیع ابراہیم نے اندر کی خبر دے دی
مکمل دیکھیں: https://t.co/00fAvlWjDu
#Tajzia#BOLNews@samiabrahim
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمے جیسے الزام کے تحت مزید کوئی ایف آئی آر نہ کاٹی جائے۔ نیلم ارشد کی گفتگو
#Tajzia#BOLNews@samiabrahim
لاہور میں چھوٹو اور موٹو گینگ پولیس کا بنایا گیا ہے، ان کی ہٹ لسٹ پر چار صحافی ہیں، عارف حمید بھٹی کی بول نیوز کے پروگرام میں اہم گفتگو
#Tajzia#BOLNews@samiabrahim@arifhameed15
میجرجنرل فیصل نصیر اور بریگیڈیئر راشد نصیر کو طلب کرے تو تمام اغواءشدہ افراد برآمد ہوجائیں گے۔
ذرائع کا مزید دعوی ہے کہ آصف زرداری نے ناصرف چوہدری شجاعت کے بیٹوں بلکہ آئی ایس آئی کے بیشتر افسران کو رجیم چینج آپریشن کے بعد بشمول جنرل ندیم انجم دبئی میں ولاز تحفہ دیے ہیں۔
3/3
#KM
محمد خان بھٹی کو بھی آئی ایس آئی نے اٹھایا ہے اور انکو لاہور لایاجارہا ہے جہاں انہیں سیکٹر ہیڈکوارٹرز میں ہی رکھا جائے گا۔
دونوں افراد کو اٹھانے کا حکم ڈرٹی ہیری، میجر جنرل فیصل نصیر نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آخری ملاقات کے بعد دیا تھا۔
لاہور ہائی کورٹ اگر
2/3
⬇️
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ پرویز الٰہی کے دوست عامر سعید کو آئی ایس آئی انٹرنل ونگ نے اغوا کیا ہے اور انکو سیکٹر کمانڈر پنجاب بریگیڈیئر راشد نصیر نے اپنے سیکٹر ہیڈکوارٹرز کے سیل میں قید کر رکھا ہے؛ وہ پرویز الٰہی کو بھی اٹھوانے کا پلان بنا رہا ہے۔ آج سندھ سے اغوا کئے جانے والے
1/3
⬇️
چند بے شرم عمران ریاض خان سے جعلی اکاؤنٹس جیسی جعلی، فرضی و بے بنیاد باتیں ایف آئی اے سے منصوب کر رھے ھیں-
محض حسد و بغض سے بھرے یہ لوگ سستی شہرت و توجہ حاصل کرنے، اور نفرت میں مست ھو کر اپنے اندر کا گھٹیا انسان باھر کرتے ھیں-
ایسے جعلسازوں پر توجہ نہ دیں-
جنرل (ر) پرویز مشرف کی رحلت کے موقع پر میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ کریم انہیں اس صدمے کا بار اٹھانے کی سکت اور قوت عطا فرمائیں۔
“ڈار صاحب نے عرضی ڈالی ہے کہ چھوٹی سی سرجری کے لیے مجھے بھی لندن جانا ہے۔ قسم اٹھاتا ہوں دو ہفتے میں واپس آ جاؤں گا”۔
۔۔
سیاسی انجینیئرز نے کہا
“ نا پُت اینج نئیں ۔۔ اب جیئیں گے تو اکٹھے، مریں گے تو اکٹھے”
کل صبح 9 بجے لاہور ہائیکورٹ میں جناب جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کی عدالت میں اپنی عبوری ضمانت میں پیش ہو رہا ہوں۔نیا مقدمہ ہے ابھی تک مجھے FiR نہیں مل رہی
خان صاحب کی ہدایت کے باوجود ہمارے لوکل لیڈران تاریخوں پر آنے کی زحمت نہیں کرتے۔ ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی میرا زاتی مقدمہ ہو
تو کل ملا کر بات یہ ہے کہ کچھ عناصر کمپنی نے آپ کے بیچ چھوڑے ہیں جو بظاہر انقلابی نظر آئیں گے مگر وہ کام اپنے اسائنمنٹ پر ہی کررہے ہونگے۔ اسے کہتے ہیں
If you can’t convince them, confuse them. لہٰذا ہوشیار 😉
طاقتورترین ڈکٹیٹرجنرل مشرف دنیاسےرخصت ہوگئے
اناللہ وانا الیہ راجعون،میں نے@arifhameed15 نےانکا دوبئی میں 80منٹ کا انٹرویوکیا15منٹ بعد پہلی بریک پرجانےسےپہلےان سےسوال کیاگیاکہ آپکو اقتدارسےنکلوانےکی سازش میں کون کون ملوث تھا؟ بریک میں ہی انٹرویو رُکوادیاگیا۔۔
لیکن جواب محفوظ ہے
ایک امریکی تجزیہ نگار ، ایک امریکی ٹی وی پر، امریکہ میں بیٹھ کر ایک امریکی اینکر کے سامنے کہہ رہا ہے کہ امریکہ پوری دنیا میں ایک دہشت گرد ملک ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا اسکے بعد کوئ ویگو والے آئے؟ کیا اسکے اوپر بغاوت کا مقدمہ بنا؟ کیا اس پر کیسز بنے؟ کیا اسکو باغی کہا گیا؟