Financial Management, Book Reader (History, Adventure, Romance), Enjoying Peaceful Life with my Family۔ Likes & retweets aren’t endorsement of the contents
قبر میں جاؤ گےتو یہ بتاؤ گےکہ عمران خان کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟آپ ہمیں کلمہ پڑھائیں گے
وہ بھی آدھا؟
یہ بتائیں گےکہ شرک کیاھے؟
اس شخص کو کھڑا کرنے کیلئے ملک کے پاؤں کاٹ دیئےگئے
یہودیوں اور بھارتیوں کے پیسوں سے بنے گی ریاست مدینہ؟
سینیٹر پلوشہ خان کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر
عمران خان یہودی ایجنٹ ہے امریکی ایجنٹ ہے مُلک دشمن ہے پاکستان کے خلاف اس کا ایجنڈا ہے ۔ مولانا فضل الرحمن
ہمیں تو مولانا نے کہا تھا وہ یہودی ایجنٹ ہے ہم مان گے تھے اب مولانا کے کھٹے انڈے کہہ رہے PTI والے ہمارے بھائی ہیں 😭😭
23 سال پہلے وزیراعظم شہباز شریف کا دیا لیپ ٹاپ آج بھی میرے پاس ہے 23 سالوں میں پہلی بار اسکی بیٹری تبدیل کروائی ہے حکومت کا شکریہ ہمیں اتنا اچھا گفٹ دیا جبکہ 22 سالہ یدویہد والے نے قوم کو 9 مئی کا تحفہ دیا تھا
لائبہ ستار سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پوسٹ کی جانچ اور ابتدائی تحقیقات کے بعد مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ مارچ 2026 کا ہے۔ لائبہ اور پولیس کانسٹیبل عبدالسلام کے درمیان محبت کا تعلق تھا۔ عبدالسلام نے ان کے اہلِ خانہ سے شادی کی خواہش ظاہر کی، لیکن خاندان نے انکار کر دیا۔ اس کے بعد لائبہ عبدالسلام کے ساتھ گھر سے چلی گئیں اور اطلاعات کے مطابق دونوں نے شادی کر لی۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بچی نے گھر چھوڑتے وقت ایک خط چھوڑا، جس میں ایک دہشت گرد تنظیم کے ساتھ جانے کا تاثر دیا گیا تھا، تحقیقات کے مطابق اس کا مقصد عبدالسلام کے ساتھ جانے کی اصل وجہ چھپانا تھا۔ بعدازاں عبدالسلام کا لائبہ کے والد عبد الستار سے جھگڑا ہوا اور عبدالسلام نے مبینہ طور پر انہیں قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ واقعے کے بعد محکمہ پولیس نے عبدالسلام کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں پنجاب میں کسی نامعلوم مقام پر روپوش ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر واقعے کو غلط طور پر دہشت گردی سے جوڑا جا رہا ہے، جبکہ دستیاب معلومات اسے ذاتی نوعیت کا معاملہ ظاہر کرتی ہیں۔ تحقیقاتی اداروں کے مطابق مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔
مریم نواز جب زیر عتاب تھیں۔
تب یوتھییے کہتے تھے جتنے فالورز مریم کے ہیں اتنے فالورز اقرار الحسن اور حامد میر کے بھی ہیں۔
اقرار کئی دن اے اندر ہے۔
اسکی بیویاں بھی سوشل میڈیا انفلواینسرز ہیں
پھر بھی کہیں پہ اقرار الحسن کا کوئی ذکر ہی نہیں
اپ کی اور عمران خان کی ایک اور بات بھی مشترک ہے۔۔عمران۔خان نے لڑکوں, کھسروں، لڑکیوں آنٹیوں میں کوئی تفریق نہیں کرتے تھے۔
آپ کی طرف بھی کوئی طالب محفوظ نہیں ۔
یہ دونوں اقدار مشترکہ ہیں
بنی اسرائیل سائیڈ سے بھی آپ دونوں بھائی کزن ہی ہیں
آج بہت بڑے بڑے صحافیوں نے پاکستان سے پچھلے تین سال میں اٹھارہ لاکھ لوگوں کے اچھے مستقبل کی خاطر بیرون ملک منتقل ہونے کی خبر بڑے فخر سے شئیر کی ہے ۔
کاش وہ اس خبر کے ساتھ اپنی اپنی تنخواہ کی سلپ بھی شئیر کردیتے کہ تھرڈ کلاس بی اے پاس بھی ایک ایک کروڑ تنخواہ لے رہے ہیں جو کہ یورپ یوکے میں ایک خواب ہی ہوسکتا ہے۔
یہ 15سال پرانی ویڈیو ہے تب سب کا خیال تھا کہ طالبان سے مذاکرات ہونے چاہیں لیکن تم چونکہ پی ٹی آئی کے بدیانت صحافی ہو انکے لیئے ہمیشہ جعلی ویڈیوز لگا کر یا پھر کانٹینٹ میں تبدیلی کر کے عوام کو ہمیشہ گمراہ کرتے ہو میں سوچتا ہوں جن دنوں عمران نیازی تمہیں جوتے مار رہا تھا ٹھیک تھا
Talked to a friend in Lahore today, according to her Marium has transformed Punjab in a very good way mashallah, hospital system, online services and stuff. I find it ironic how her sycophant team just highlights how pretty she is instead of showcasing actual deliverance.