ڈی جی خان کے انتظامیہ”بلوچ نسل کشی “ کے خلاف لانگ مارچ کو روکنے کے ناکام کوشش بند کردیں، اور ٹرانسپورٹرز پر لگائی گئی پابندی ختم کردی جاہے ورنہ ڈی جی خان میں دھرنا دیا جائے گا۔
#MarchAgainstBalochGenocide
جب بلوچ طلباء کو بار بار اغوا کیا جاتا ہے اور کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جاتا تو مکمل impunity ہوتی ہے۔ اس impunity نے اغوا کاروں کو اس بات کی assurance دی ہے کہ وہ دن دیہاڑے، کیمرے کے سامنے بلوچ طلباء کو زبردستی غائب کر دیں، consequences کی کوئی پرواہ نہیں۔
آزادی کا جشن اس وقت منائیں گے جب ہمارے ملک پر فوج کا قبضہ ختم ہو جائے گا، جب ہزاروں جبری طور پر لاپتہ افراد بحفاظت اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے، جب ہمارے لوگوں پر ڈالری جنگیں مسلط نہیں ہوں گی۔ ہم آزادی کا جشن منائیں گے جب ہم سب آزاد ہوں گے۔ ہمیشہ یاد رکھیں: یہ پاکستانی عوام ہیں جن
🔻 Red Card to Harassement🔻
Sexual harassment of Sana Malghani is Unhumane & a violation of all code of conducts of Baloch society. A protest demonstration is being held in Taunsa Sharif by the BSAC against harassment in educational institutions.
#JusticeForSanaMalghani
وہ وزیراعظم جو ایک پارلمانٹیرین علی وزیر کو حق دینا دور کی بات ہے صرف نام تک نہیں لے سکتا ہے کیا وہ آئین اور پارلمان کو بالادست کریگا؟
جب حکومت میں نہیں ہوتے ہیں تو سب کو حقوق،ائین اور ووٹ کی عزت یاد رہتی ہے مگر حکومت میں آنے کے بعد جنرلوں کی خوشنودی کے علاوہ کچھ یاد نہیں رہتا ہے
پچھلے دنوں ہرنائی میں بے گناء پشتون ریاستی وحشت کا شکار ہوئے، پاکستانی گن شپ ہیلی کاپٹر سے پشتون چرواہاں اپنے دو بچوں سمیت شہید ہوا لیکن مجال ہے کہ وہاں کوئی بیان ائے لیکن ان نام نہاد قوم پرستوں کو مظلوم و غلام قومیتوں کو لڑانے کا وظیفہ مل رہا ہے
#BolanBalochiDaftarE