@TOKCityOfLights سعید بھائی ہمیشہ دور تو یزید اور فرعون کا بھی نہیں رہا اپ کا بھی نہیں رہئے گا اللہ سے خوف کھائے سندھ صرف اپ کے افراد نہیں ہے جو خاص پاکستانی ہیں ہم عام پاکستانی بھی اس سندھ میں پہ رہتے ہیں۔۔۔۔۔
@SaeedGhani1@MohsinnaqviC42
@HSodhar_70@IzharulHassan اس وقت بھی ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں سادہ اکثریت نہیں تھی کیونکہ ہم کبھی پورے count نہیں ہوئے اور اس وقت کا CM بھی ایم کیو ایم سے نہیں تھا اور عام پاکستانی کی حکومت نہیں تھی حکومت کل بھی خاص کی رہئی اور اج بھی عام تو صرف ٹیکس دیتا ہے اور احتجاج میں شرکت۔۔۔۔۔
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
زرداری خاندان کی منافقت کی انتہا دیکھیں
پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد موجودہ چیئرمین کے دادا حاکم علی زرداری ضیاءالحق کو سندھ کے دورے کے موقع پر سندھی اجرک پہنا رہے ہیں
آج زرداری خاندان شہید بھٹو کے نام کو کیش کررہا ہے
افسوس ہے سندھی قوم پر وہ اس عیاری پر خاموش ہے
@IzharulHassan اسلام و علیکم
اظہار بھائی اپ میرے بڑے اور میرے ماتھے پر جو سیاسی بصیرت لکھی ہے اپ اس کا حصہ ہو اس عام پاکستانی کا اپ سے ایک سوال ہے صرف
کیا ہم اس دفعہ بھی عین وقت پی پی پی پی کی ہی اہمیت تو نہیں کر دینگے کوٹہ سسٹم کی طرح ہم کوٹہ سسٹم کے خلاف جدوجہد کی اور عین وقت پر اس کی حمایت
@A_Qadir_Patel اپ کا تعلق اس پارٹی سے ہیں جو اپنے صوبے کے سب سے بڑے شہر کی ابادی کو قبول نہیں کرتی
لسانی سیاست سے اگے بڑھیں اس لسانی سیاست سے پی پی پی پی کو نقصان ہوا ہے فائدہ نہیں 2008 کے الیکشن کے بعد سے پی پی پی پی پاکستان میں MNA کم ہوئے ہیں بڑھے نہیں ہیں پر اپ کی پارٹی کو سندھو دیش چاہئے
@A_Qadir_Patel اسلام و علیکم
اپ کے لئے تو سندھ دھرتی ماں ہے یا پاکستان
پاکستان ضروری ہے سیاسی پارٹی یا اقتدار اتے جاتے رہتے ہیں ملک ضروری ہے پر اپ خاص پاکستانی ہیں جب دل کرتا ہے سندھو دیشی بن جاتے ہیں اور فیڈرل منسٹر
اپ لوگ خاص پاکستانی ہیں۔۔۔۔۔
پاکستان میں نئی انتظامی اکائیوں کا قیام صرف ایک ہی طاقت کے ذریعے ممکن ہے۔ جو لوگ اسی گلے سڑے نظام سے دولت سمیٹ رہے ہیں بھلا وہ کیوں نئے انتظامی یونٹس یا صوبے بننے دیں گے۔
سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق 2026 میں سندھ کے سرکاری اسکولوں میں جو اساتذہ بھرتی کیے گئے ہیں ان میں سے 1561اساتذہ under metricہیں،اب میں آپ سے ہاتھ باندھ کے پوچھتا ہو جب آپ اگلے جہاں جائیں گے بینظیر بھٹو سے ملاقات ہو گی تو انکو کیا جواب دینگے؟ حامد میر
@HamidMirPAK
پناہ گیر؟؟؟
موجودہ سندھ کی حدود پاکستان بننے سے صرف گیارہ سال پہلے بنیں۔ 1839 سے 1936 تک سندھ اور گجرات بمبے پریزیڈنسی Bombay Presidency کے حدود میں تھے۔ تقریبا سو سال تک گوروں کے دور میں سندھو دیش کیوں یاد نہی آیا۔ یا اس سے پہلے بلوچ تالپوروں کے دور میں جو اب سندھ میں زم کر گئیں ہیں۔ ڈی جی خان سے 1783 اے آئے تالپور بلوچ مہاجر سندھ کے حکمران رھے۔ میمن بھی زیادہ تر گجرات سے آئے جب انگریزوں نے کراچی بنایا۔ اب گھل مل گئے۔ایسے بنتی ہے تہزیب۔ سوال یہ مہاجر سے قومیت کی شہریت کب بنتی ہے۔ کون کب آیا یا تہزیب کے سمو جانا۔ کون سندھی ہے؟؟ انہتر سال پہلے آیا اردو مہاجر یا ڈیڑھ دو سو سال پہلے (شرجیل) میمن۔ یا کوئ تین سو پہلے بلوچ (تالپور، جتوئ، زرداری، چانڈیو ، بجارانی )۔ یا محمد قاسم کے ساتھ آیا مراد علی شاہ۔ کوئ ماما نہی ہے سندھ دھرتی کا۔ میں بھی سندھی ہوں اور آپ بھی۔ سو سیاسی مقاصد کے لیے تاریخ مسخ نہ کریں۔ تاریخ کا سبق ہے کہ قوم کا حصہ وہ بنتا ہے جو سمو جاتا ہے۔ اس کے لئے اپنی ثقافت چھوڑنا ضروری نہی۔
تحریر عامر متین
@AmirMateen2
@majidmaqsood@wajih_sani کراچی میں جو بھی کام ہوتا ہے تھوڑا بہت وہ میڈیا اور عوام کی وجہ سے ہوتا ہے کسی بھی سیاسی پارٹی کا کوئی رول نہیں
کراچی II CHANDIGAR ROAD پر بارش کا پانی ہو تو ہر ڈیجیٹل میڈیا پر کوریج ہوتی پر لاڑکانہ ڈوب جائے یا کشمور میں سیلاب ا جائے کوریج نہیں ہوتی۔۔۔۔۔عام اور خاص پاکستانی ۔۔۔۔۔
@saifsamejo اس لسانی سوچ سے باہر ائیں اور ان خاص پاکستانیوں سے اگے سوچیں یہ سیاسی نظام پر قابض خاص پاکستانی اور میں اور اپ عام پاکستانی ہیں۔۔۔۔۔۔
اس تفریق کے خلاف اواز بلند کریں۔۔۔۔
@saifsamejo اسلام و علیکم
سندھ کی ترقی کے لئے سندھی زبان انا ضروری ہے ؟
سندھ اور پاکستان میں موجود ریلوئے لائن انگریز نے بنائی تھی کیا ان کو سندھی اتی تھی
اور کیا قائد اعظم اور بھٹو صاحب کو سندھی اتی ہے کیا محترم بینظر صاحبہ کو سندھی اتی تھی اور موجودہ بلاول بھٹو صاحب نے لندن سے سندھی سیکھی
@nadia_a_mirza@HARizviMQMPak@MQMPKOfficial اسلام و علیکم
حیدر بھائی میرے بڑے میرے چہرے پر لکھی سیاسی شناخت کا حصہ
صرف ایک سوال کیا ہم اس دفعہ پہلے کی طرح اس ہی نظام کو قبول تو نہیں کریں گے
ہم نے کوٹہ سسٹم کے خلاف ساری سیاسی جدوجہد کی اور وقت انے پر اس کوٹہ سسٹم کے حق میں ووٹ دیا۔۔۔۔۔۔۔
@AajKamranKhan اسلام و علیکم
کامران صاحب ہونا کچھ نہیں ہے
یہ خاص پاکستانی ہیں
یہ نظام اور ملک ان کے لئے ہی ہیں
عام پاکستانی کے لئے نہیں
ہمارے ملک دو نظام رائج ہیں
ایک عام پاکستانی کے لئے
اور ایک خاص پاکستانی کے لئے
تیسرا کوئی نظام نہیں اور نہ ہی کوئی تفریق پے ۔۔۔۔۔۔