کراچی کی بااثر خاتون SSP فدا حسین کی رشتہ دار ہے پولیس والوں کو بلا کر تشدد کرواتی ہے اور پھر انہی پر FIR درج کروا دیتی ہے پولیس والے CCTV کیمرے تک توڑتے نظر آ رہے ہیں
محترمہ اتنی بااثر ہے کہ بلڈنگ کی لفٹ تک کسی کو استعمال کرنے نہیں دیتی واہ
بزرگ کو فائر مار کر ڈاکو فرار ہو گئے ہیں
🥲
ان بطش ربک لشدید
تمہارے رب کے پکڑ بڑی سخت ہے
اللہ ان ظا+لموں کو اور ان کے سرپرستوں کو اور ان کو بچانے والوں کو تباہ و برباد کرے
آخر ملیر کینٹ اور ماڈل کالونی سے جناح ایونیو کے ذریعے سفر کرنے والے لوگ کب تک یہ ذہنی اذیت برداشت کرتے رہیں گےیہ سڑک کینٹونمنٹ نہیں بلکہ KMC کے انڈر آتی ہے مئیر کراچی کو ویڈیو بنانے سے فرصت نہیں وہ کسی ایک علاقے کے نہیں بلکہ پوری کراچی کے مئیر ہیں اللہ انھیں کام کرنے کی توفیق دے
وہ شریف لوگ یہ ہیں جنہیں ایئرپورٹ سے واپس کیا جاتا ہے اور پھر گلے شکوے کرتے ہیں کہ ہمیں عمرہ پر جانے سے منع کیا جا رہا ہے، حرمین میں ایسے لوگوں کی ویڈیوز بناۓ اور حکومت پاکستان کے ساتھ شئیر کرے اور ان لوگوں پر کسی بھی ملک جانے پر پابندی لگائی جاۓ۔ انکی وجہ سے شریف لوگ بدنام ہیں
جب مڈل پاس اور کوٹہ سسٹم ہوگا تو منہ سے ایسے ہی فضولیات نکلیں گی۔۔
جب ہی صوبہ بننا اشد ضروری ہے تاکہ ایسے بقراطوں سے جان چھٹے
گلشن اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کے نام پر رکھا گیا اور
اندرون سندھ کے خاصخیلی سپوت فرما رہے ہیں
ویڈیو ملاحظہ کریں
#کراچی_صوبہ
یہ آئینہ اسلام آباد سے ایک سندھی نوجوان ہی بھیج رہا ہے ۔۔۔ نہ یہ اردو میڈیا ہے ، نہ الطافیہ، گھٹکا۔
اسکو یقیناً پیپلز پارٹی سے نہیں ۔۔۔ صرف سندھ /کراچی سے محبت ہوگی
#Karachi۔
#GulPlaza
یہ ویڈیو ان جہالوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو سانحے پر طرح طرح کی تاویلیں دے رہے ہیں، بیغرتی کی حد تو یہ ہے کہ شہلا رضا کے بیان کو بھی ڈھٹائی سے ڈیفینڈ کر رہے ہیں۔ اگر انسانی زندگیاں بچانے کی نیت ہوتی تو اندر پھنسے ہر انسان کو باآسانی ریسکو کیا جا سکتا تھا۔
ہمارے بچپن میں ہی ہم سے بہادری چھین لی جاتی ہے اور خوف میں مبتلا کیا جاتا ہے۔ مغربی معاشرے میں 8 ماہ کے بچے کو سوئمنگ کرواتے ہیں، بچوں کو ساتھ لے کر فری فال جمپنگ کرتے ہیں، بچوں کیساتھ 30,30 میٹر سمندر کی گہرائی میں لے جاتے ہیں، ہم اپنے بچوں کو ڈراتے ہیں۔ اسلئے وہ ہر چیز کے فوبیا کا شکار ہو جاتے ہیں۔ سلطان احمد علی کی فکر انگیز گفتگو
سندھ کی پانچ ہزار سال پرانی تہذیب کا شاخصانہ۔۔۔
پپلو کا ہر شخص کچے کا ڈاکو ہے ہا پکے کا ڈاکو۔۔۔
پکے کا ڈاکو NFC کی آنے والی رقم لوٹ رہا ہے تو کچے کا ڈاکو موٹر وے پر لوٹ رہا ہے۔۔۔
اور سب یہ سسٹم اندروں سندھ کے وڈیروں کے تحت کام کرتا ہے
#ساراٹبرہی_چورہے
ٹرین میں مونگ پھلیاں کھاکے چھلکے واشروم کے باہر ڈال دیے اور پھر یقیناً اپنی سیٹ پے جاکے کہا ہوگا کہ ہماری ریل گاڑیاں بہت گندی ہیں آپ فلاں ملک ریل گاڑیاں دیکھیں کتنی صاف ہوتی ہیں
اگر آپ خود کو نہیں بدل سکتے تو پھر ریلوے سے کیسی امید؟