This reel was posted by an Indian content creator with less than 30K followers. It’s been just 24 hours, and it has already crossed almost 1.5 million views, with countless comments from India/pakistan and around 126k likes.
مصر میں جنرل سیسی کی کامیابی کسی بھی یزید کیلئے ایک راستہ ہے جو ہر یزید اپنانا چاہے گا
مصر کے محمد مُرسی کو اقتدار سے ہٹانے اور گرف��اری کے بعد مصر کی عوام سڑکوں پر نکل آئ، اور 3 جولائ 2013 کو دھرنا دے دیا، جو لاکھوں کی تعداد تک پہنچ گیا۔ لیکن 14 اگست کو مصر کی آرمی نے دھرنے کے خلاف آپریشن کیا جو طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک جاری رہا اور اسمیں ایک دن میں ایک ہزار مصری سویلین شہید کیے گئے، ب��ڈنگز پر سنائپر، آنسو گیس، ربڑ کی گولیاں اور اسلحے کا بے دریغ استعمال ہوا۔ ایک دن میں کسی فوج کا اپنی عوام کو مارنے کا حالیہ تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔
دھرنے کے خاتمے کے بعد ہزاروں مصریوں کو جیل میں ڈال دیا گیا، عدلیہ کو ملٹری حکومت کے تابع کیا گیا، میڈیا اور سوشل میڈیا پر سخت پابندی لگائ گئی۔
مُرسی کو چھ سال قید میں رکھا گیا اور پھر کورٹ میں پیشی کے دوران مُرسی بے ہوش ہو گئے اور اُنہیں جیل ہسپتال لیجایا گیا، وہاں دل کا دورہ پڑنے سے اُن کی موت کا اعلان کر دیا گیا۔
عوام نے احتجاج کرنے کی کوشش کی لیکن بڑی سختی سے عوامی احتجاج کو دبا دیا گیا۔
جنرل سیسی کو محمد مُرسی نے خود کمانڈر انچیف نامزد کیا تھا اور جنرل سیسی نے مُرسی کو سانپ کی طرح ڈس لیا۔ جنرل سیسی تختہ اُلٹنے کے ایک سال بعد فیلڈ مارشل بن گیا اور تمام مسلح افواج کو اُپنے تابع کر دیا گیا۔
آج جنرل سیسی مصر میں 13 سال سے حکومت کر رہا ہے۔ مُحمد مُرسی کے اقتدار سے ہٹاۓ جانے کے بعد اسلامی ممالک میں سے صرف ترکیہ، ایران، تیونس اور قطر نے احتجاج کیا جبکہ سعودی عرب، کویت، یو اے ای نے جنرل سیسی کی حمایت کا اعلان کیا۔ آج جنرل سیسی امریکہ اور اسرائیل کا مشرق وسطیٰ میں سب سے اہم مُہرہ ہے۔
اسی لیے میں ایران کی حمایت کرتا ہوں کہ اسرائیل اور امریکہ نے پورا عالم اسلام اس طرح فتح کر لیا کہ ہر ملک میں اپنی مرضی کا رجیم لگا دیا یا جہاں اپنی مرضی کا رجیم نا لگا سکے تو ایسے رجیم کو اپنے ساتھ کر لیا،لیکن ایران نے امریکہ اور اسرائیل کی پیش قدمی روک دی، جب امریکہ اور اسرائیل گریٹر اسرائیل کی فائنل سٹیج پر پہنچ گئے تھے اور اسلامی ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری کر رہے تھے، ایران نے کربلا کی قُربانی کو زندہ کیا اور دو سُپر پاورز کو شکست دے دی۔
جنرل سیسی کی کہانی ایک ایسے یزید کی کہانی ہے جسے کوئ بھی آج کا یزید اپنا سکتا ہے۔ جنرل سیسی کا 13 سالہ اقتدار کسی بھی یزید کیلئے ایک کامیابی کا سفر بن چکا ہے۔
محمد مُرسی کی کہانی حسینیت پر چلنے کا واقعہ ہے۔ یزید ضرور جیتا تھا لیکن تاریخ میں عبرت کا بد ترین نشان بن گیا اور یہی حال ہر یزید کا ہوگا۔
مسلمانوں کو سوچنا ہوگا، کیا کربلا کی طرح افسوس اور سوگ ہی منانا ہے یا یزید کو شکست بھی دینا ہے۔ ایک یزید کو شکست دیکر حسینیت کے راستے کو جلا بخشنا ہوگا۔ ایران نے حسینیت کے راستے پر یزیدیوں کو شکست دیکر ایک نئے راستے کا آغاز کر دیا ہے۔ ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
عمران خان کا کوئی بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوا صرف آنکھوں کا چیک اپ کیا گیا اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا جب میں نے ان سے پوچھا خان صاحب کونسی میڈیسن لے رہے تو کہتے مجھے نام یاد نہیں میں نے فائلیں چیک کیں میں نے کہا میڈیسن آپ نے دی ہیں آپ کے ریکارڈ میں نہیں ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے؟ اتنا غلط طریقہ ؟
ڈاکٹر عظمیٰ خان
“I am being tortured. These people are not human.” - Imran Khan told his sister @DrUzma_KhanPK during their meeting last night at PIMS Hospital, as she revealed at today’s press conference.
Imran Khan was one of us. He played for Oxford and for Worcestershire. He speaks Urdu with an English accent. Sure, he made mistakes as PM, but we should outraged that he has been banged up for 3 years on bogus charges, and that his health has broken down.
https://t.co/k4cpKMT3QO
🚨🚨عمران خان کا پیغام
میرے لوگوں سے کہوں کہ میرے ساتھ یہ بہت ظلم کررہے ہیں، مجھ پر مسلسل ظلم کررہے ہیں
عمران خان نے کہا میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں مجھے ٹارچر کر رہے ہیں، دس ماہ سے مجھے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے کوئی Human contact نہیں ہوتا، مجھے پڑھنے کا مواد فراہم نہیں کیا جاتا، جیل میں کوئی میری بات نہیں سنتا، خیال ہی نہیں کرتے، ایک ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ آپ کو جو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا وہ ذہنی دباؤ کی وجہ بنا ہے، عمران خان نے مجھے کہا کہ تم بتاؤ یہ میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں، یہ انسان نہیں ہیں جو یہ سب کر رہے ہیں، ڈاکٹر عظمیٰ خان
If the news reports are true and the #Pakistan regime both flagrantly violated the #SupremeCourt's order and duped the people in thinking @ImranKhanPTI had been transferred to Al-Shifa, there is an elegant solution. The #SupremeCourt should simply find the regime in contempt of court under Article 204 of the Constitution and issue an order that suspends the two sentences Khan is serving as they are both on appeal anyways and requires his immediate release from prison. Then he can return to the people, get whatever medical care he needs, and fight for the release of his wife as well. @kasim_khan_1999@sayedzbukhari #humanrights @PTIofficial@PTIofficialUSA@soulful7867
'The relative lack of interest in Imran Khan’s fate, other than among Britons of Pakistani heritage, is mystifying'
'Whatever mistakes he made as PM, Khan is a symbol of democratisation in a country that has been pillaged for decades by a military junta'
@DanielJHannan examines why 'that should be enough to make his cause ours' ⬇️
https://t.co/WdOwmuhEGY
IMRAN KHAN HIGH DRAMA: All Army controlled Pakistani TV channels are running the story that PTI leader Imran khan has again been sent back to jail after a whole day of celebrations by the people that he had been shifted on the orders of the Supreme Court.
What internal power games are going on is difficult to decipher quickly but Khan';s sister and his personal doctor will explain what happened as a big deception convoy moved to Shifa Hospital without Khan and he was moved to a Govt Hospital and then shifted back to jail.
Some reporters are claiming Khan himself refused to go to a hospital bed instead of jail to rebut impression that he had a deal with the military. The whole nation and the world has been made to look like a monkey as @BBCWorld@BBCBreaking is still reporting Khan was shifted to a jail.
Pakistan is a nut place and the army is headed by nutty professors.
I am deeply disappointed to hear, just now, that Pakistan’s government intends to challenge the Supreme Court’s decision to transfer Imran Khan from prison to a medical facility.
I simply cannot understand this determination to persecute a leader of such national significance. This dark vindictiveness against such a towering national hero is neither Pakistani nor Islamic. It only weakens Pakistan.
I hope General Asim Munir understands that reconciliation with Imran Khan is the true mark of strength and confidence, not continued persecution.
"میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا۔۔شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ"
شوکت خانم صاحبہ کی تربیت کا نکھار ھے
I welcome the news from the Supreme Court of Pakistan that former PM @ImranKhanPTI be moved to a hospital for necessary medical treatment and allow his family to visit him. I urge the government of Pakistan to uphold this ruling.