@zeshmohmand صبر کرو ایک ایک کی شامت آنی والی ہے کوئی شرپسند نہیں بچے گا تب یہ سب کشمیری کیا تھے جب بھارت نے آرٹیکل 370 ختم کر دیا تھا اس وقت آپ کو اپنے حقوق نظر نہیں آئے
@RA_Bail_ اگر ڈی جی آپریشنز جھوٹ بول رہا ہے تو کیا @_Mansoor_Ali بھی جھوٹ بول رہا ہے اکی کوئی زاتی معملا ہے تو اس کو سائڈ پر رکھے یہاں بات پاکستان کی عزت کی ہے اور متاثرہ لڑکیوں نے بھی پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے
This is the original story. Others just share a fabricated story due to political purposes or for view and dollars if you want facts about this case so must listen @_Mansoor_Ali vlogs
ترجمہ ۔ رضا کے ساتھ 5 لاکھ ڈالر کا فراڈ ہوا پیسے نکلوانے کے لئے پاکستان بلوایا خواتین آئی کھانے ہوٹلوں میں پھاڑیں پھر رضا نے کن ٹُٹےBOSSوحید کو شامل کر کے کباڑہ کروا لیا
پنجاب حکومت ان 8 ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچائے گی یہ اہم باقی سب چوتیاپے ہیں
@Parizaad_reborn Bilkul b aisa nahi hoa aik larki k Walid nae 15 par call ki ti 1 July ko or car ki picture share ki ti police k Sath or oss kar sae sab Kuch malom hoa larkiya baghi zaror leaken or aik dukan k andar Pana li or Waha sae recover Hoye larkiyi nae video or 164 k bayan Mae bola
@Skiper786 Please don't spread fake news all culprits are in jails total 8 person including ishaq dar grandson no one is above the law Maryam Nawaz Clear order no Marcy for culprits
سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی عوام کو دھرنوں میں مصروف رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کوئی یہ نہ پوچھے کہ تعلیم، صحت، روزگار اور ترقی کے وعدوں کا کیا ہوا؟
خیبرپختونخوا کو حکومت چاہیے، احتجاجی مہم نہیں۔
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
*Operation Ghazab Lil Haq/ Update 16 March 2026*
*اپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے*
پاک افواج نے 16 مارچ کی شب کابل اور ننگر ہار میں افغان طالبان فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا ، *سیکیورٹی ذرائع*
غزہ امن معاہدے پر سادہ سی دلیل ہے!
ایک ڈاکٹر کے پاس ایک ایمرجنسی مریض آتا ہے جس کی ٹرک سے ٹکر لگی ہوتی ہے۔ مریض کے جسم میں خون نکل رہا ہے، اسکی 3 ہڈیاں بھی ٹوٹ گئی ہیں اور اسکا سانس رکنا شروع ہوگیا ہے۔
اب ڈاکٹر کیا کرے گا؟
1۔ سب سے پہلے سانس بحال کی جائے گی تاکہ اگلے چند سیکنڈز میں مریض کی جان نا جائے اور تھوڑا سا وقت مزید مل جائے۔
2۔ پھر مریض کا خون نکلنے سے روکا جائے گا کیونکہ اگر خون نا روکا تو چند منٹوں میں وہ فوت ہوسکتا ہے۔
3۔ پھر مریض کی ہڈیاں جوڑی جائیں گی کیونکہ اس سے مریض کی جان کو کوئی فوری خطرہ نہیں۔
یہی مثال اب غزہ پر لگائیں!
غزہ کی نسل کشی ہو رہی ہے،
بستیاں بمباری سے تباہ ہو رہی ہیں،
اسرائیل قبضہ کرنے جا رہا ہے۔
اس وقت کیا آپ یہ بحث شروع کرنا چاہتے ہیں کہ غزہ میں نسل کشی ہوتی ہے تو ہوتی رہے، بستیاں تباہ ہوتی ہیں تو ہوتی رہیں، اسرائیل قبضہ کرتا ہے تو کرجائے لیکن ہم کوئی امن معاہدہ نہیں کریں گے کیونکہ کوئی معاہدہ نہیں ہوسکتا
اسکا انجام کیا ہوگا؟
کوئی بندا جس کی 5 فیصد عقل بھی کام کرتی ہے، وہ سمجھ جائے گا کہ ہمارا سب سے پہلے ایجنڈا نسل کشی روکنا ہے، اگر آبادی رہے گی تو آگے بات ہوگی۔
پھر غزہ کی بچی کچی آبادیوں کو تخفظ دینا ہے اور اسرائیل کو قبضے سے روکنا ہے۔
امن معاہدے میں یہ تینوں کام ہوگئے۔
فرض کیا آپ کا اختلاف یہ ہے کہ غزہ میں ٹونی بلئیر کیوں آ رہا ہے یا وہاں کوئی نئی اتھارٹی کیوں بن رہی ہے یا اس معاہدے کو ٹرمپ کیوں دیکھ رہا ہے؟
تو کیا آپ کا اختلاف غزہ میں جاری نسل کشی سے زیادہ اہم ہے؟ کیا یہ بات انکی جانوں سے زیادہ مقدم ہے؟
پھر فلسطین نے خود امن معاہدے کے حق میں بیان جاری کردیا ہے جو فلسطین کی سرکاری خبروں کی ایجنسی وفا نیوز نے جاری کیا ہے تو آپ کیسے ان لوگوں کے لئے فیصلہ کرسکتے ہو جن کو خود اس معاہدے سے کوئی مسلہ نہیں؟
جو بیچارا سانس نہیں لے رہا، آپ اس بندے سے یہ بحث کر رہے ہو کہ تمھارے دادا کی جائیداد میں اتنا حصہ تمہیں ملنا چاہئے۔
اصلی مدعا یہ ہے کہ اگر عمران نیازی وزیر اعظم ہوتا اور یہی معاہدہ ہوتا تو یہی یوتھیا بولتا کہ مسلم امہ کے عظیم لیڈر نے غزہ میں جنگ بندی رکوا دی۔ اب عمران نیازی نہیں تو اپنے بغض کا اظہار جھوٹ بول بول کر کر رہے ہیں۔
اور آخر میں یہ کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نا کیا ہے اور نا کرے گا انشاءاللہ۔ اگر دو ریاستی حل بھی ہوتا ہے پھر بھی پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی binding agreement نہیں۔ پاکستان پھر بھی تسلیم نہیں کرے گا۔
یہ سب تحریک کذاب کا جھوٹا پراپیگینڈا ہے کیونکہ یہ لوگ اپنے سیاسی بغض ہر گھٹیا حد پار کرجاتے ہیں۔
مسجد میں وزیراعظم کو بددعائیں دینے پر گرفتاری جائز ہے مگر سپہ سالار اور خاتون سیاستدان کو سوشل میڈیا پر گالی دینے پر ناجائز ۔۔۔ ہمیں اسی قسم کی اخلاقیات، آئی کیو اور تہذیب والوں کا سامنا ہے۔
میرا اختلاف یہ ہے کہ اس سے معذرت کی ویڈیو بنوا کے چھوڑنا نہیں چاہئیے تھا ۔۔۔
#شہید_وطن_سراج_رئیسانی
نام ہے وفا کا بلوچستان میں امن اور پاکستان دشمنوں کے خلاف ڈاٹ کر کھڑا تھا اس کی بہادری اس کے بیٹے @JamalRaisani میں دیکھائی دیتی وہ بھی اپنے والد کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے دشمنوں کو للکار رہے سلام ہے ایسے بہادروں پر
#شہید_وطن_سراج_رئیسانی
نام ہے وفا کا بلوچستان میں امن اور پاکستان دشمنوں کے خلاف ڈاٹ کر کھڑا تھا اس کی بہادری اس کے بیٹے @JamalRaisani میں دیکھائی دیتی وہ بھی اپنے والد کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے دشمنوں کو للکار رہے سلام ہے ایسے بہادروں پر
قطر کے شاہی خاندان کی شہزادی اور مشرق وسطی میں انسانی حقوق کی بااثر آواز محترمہ الشیخہ اسماء الثانی* نے پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کی *بلند ترین چوٹی K-2* کو سر کیا۔
#AsmaAlThaniInPakistan#MajesticPakistan