"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
پوچھتے ہیں کہ گیارہ ارب روپے کا جہاز کیوں خریدا ؟
خریدا ہے بھئی
مریم اورنگزیب
زندگی میں کسی سیاستدان کی اتنی ڈھٹائ نہیں دیکھی۔ شاید پبلک کے ووٹ ملنے یا نہ ملنے کا جب خوف نہ ہو تو ایسے بیانات دینے کی ہمت آجاتی ہے۔
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان نے دس صحافیوں کی موجودگی میں ہمیں بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے کہا تھا عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دینا یہ سائیکوپیتھ ہے اور بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
یہ emotionally disturb ہے اور اس منصب پر بیٹھنے کے قابل نہیں ہے
معید پیرزادہ
سندھ میں عمران خان، بلوچستان میں عمران خان، پنجاب میں عمران خان، خیبر پختونخوا میں عمران خان، کشمیر میں عمران خان اور گلگت بلتستان میں بھی عمران خان
وہ 50 برس پہلے بھی عوام کے دل میں رہتا تھا اور آج بھی رہتا ہے
وڈیو وائرل ہوگئی
@MaidahMuhammad@kibria10101 ہمیشہ خوش رہنے والے پاکستانیوں کی مسکراہٹیں چھن گئی۔
پاکستانیوں نے مزاحیہ پروگرام بھی دیکھنا چھوڑ دیئے۔
پاکستانیوں کو جرنیلی ٹولہ امریکی غلاموں سے سخت نفرت ہو گئی، انہیں عوام کی گالیوں کی بھی کوئی پروا نہیں؟
غیر اعلانیہ مارشل لاء کے ساتھ تمام عوامی اداروں کے چیئرمین جرنیل ہیں؟
رجیم چینج سازش کے بعد آنے والی تبدیلیاں۔
1) لوگوں نے نیوز چینل دیکھنا چھوڑ دیا
2) کرکٹ دیکھنا ختم کر دی
3) اخبارات بند کروا دئیے
4) لوگوں نے ملی نغمے سننا چھوڑ دیے
5) فوج اور ایجنسیوں سے اعتبار اٹھ گیا
6) سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے باقاعدہ نفرت ہوگئی
7) کٹھ پتلی سیاسی جماعتوں سے گھن آنے لگی
8) مذہبی جماعتوں کی منافقت مذید عیاں ہو گئی
9) فتویٰ ساز ملاں ننگے ہو گئے
10) عمران خان کی عزت و احترام دل میں اور بھی زیادہ بڑھ گیا۔
ایران نے ٹرمپ کو پاگل کر دیا۔۔۔وہ اب ہر کسی سے لڑ رہا ہے۔۔۔درمیان میں انٹرویو چھوڑ کر بھاگ گیا۔
جناب اسرائیل کی جنگیں لڑنا آسان کام نہيں ہے۔ کس نے کہا تھا کنواں میں کودنے کو؟
Trump walks out of ABC News's Meet the Press Interview
پاکستان کی طرف سے محسن نقوی ایران گئے اور اُسی دوران سیز فائر کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملہ کر دیا۔
پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ اسرائیل یہ معاہدہ نہیں ہونے دیگا۔
اور وہی ہورہا ہے۔