اے جوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تند و تیز
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول
قلم سے کلک تک، دعوت کا نیا سفر
کے عنوان سے بلاگنگ کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ قبا آڈیٹوریم گلبرگ میں منعقد ہوئی، جس کا اہتمام میڈیا سیل ویمن ونگ جماعت اسلامی کراچی کے تحت کیا گیا۔
@JamaatWomen انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے،درجات بلند فرمائے،آگے کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
“Smiling at her grandfather while napping in her crib”... As the grandfather recounts the miraculous survival of his granddaughter, who is barely two months old, from certain death after more than 150 settlers burned down her family’s home in the village of Urif, south of Nablus, while she was in her crib.
In a video documenting the aftermath of the fire, the little girl looks at her grandfather with an innocent smile amidst the charred walls of the house.
«تبتسم لجدها بينما كانت تغفو في سريرها»..
حين يروي الجد معجزة نجاة حفيدته التي لم تتجاوز شهرها الثاني من موت محتم، بعد أن أقدم ما يزيد عن 150 مستوطناً على إحراق منزل عائلتها في قرية عوريف جنوب نابلس، بينما كانت في سريرها.
وفي مقطع فيديو يوثّق أثر الحريق، تظهر الطفلة وهي تنظر لجدها بابتسامة بريئة وسط جدران المنزل المحترقة.
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر حمیرا طارق کی پھوپھی ساس قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ڈاکٹر حمیرا طارق سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
آمین
ہم اقتدار کے لیے سیاست نہیں کرتے، اقتدار کو الله تعالیٰ کی رضا کے لیے استعمال کرنے کے لیے سیاست کرتے ہیں
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑکا جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم کی وفات پر اظہار افسوس
مرحوم ایک باوقار اور اصول پسند سیاسی شخصیت تھے،
جنرل سیکرٹری امیر العظیم کی قومی و سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
عشق کا وعدہ ہم نے پورا اے رب غفار کیا۔ قرآں کو آنکھوں میں بسایا احمد (ﷺ) کو سالار کیا۔ ہم نے اس امت کے کل پر قرباں اپنا آج کیا
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
قیم جماعت اسلامی پاکستان جناب امیرالعظیم صاحب کے انتقال پر دلی رنج و غم اور افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
تحریک اسلامی کا ایک ایسا سپاہی جس نے پوری زندگی اقامت دین کی جدو جہد کے لیے وقف کی ہوئی تھی جس سے ملنے والا ہر شخص ایسی اپنائیت کے جذبے سے سر شار ہو جاتا تھا جس کی مثال نہیں ملتی۔
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
A powerful voice of truth and honesty has been silenced. May Allah Almighty grant Amir-ul-Azeem Sahib a place in His mercy.
#امیرالعظیم
AmeerulAzeem
Jamaat e islame
#AmeerUlAzeem
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جناب امیرالعظیم صاحب کے انتقال پر دلی رنج و غم اور افسوس ہے۔ مرحوم کی دینی، دعوتی اور تنظیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
جاوداں فہیم
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
ایک نظریاتی، باوقار اور عظیم رہنما ہم سے بچھڑ گئے، مگر ان کی جدوجہد، کردار اور فکر ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔ اللہ تعالیٰ امیر العظیم صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔"