@yousaf1788@betterpakistan وہ تمام لوگ جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ واقع مسجد کے اندر ہوا ہے اور اُس پر اپنے اپنے فتوے جاری کر رہے ہیں،اُن کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ مسجدِ نبوی کے باہر مارکیٹ میں ہوا ہے.جہاں جوتوں سمیت لوگ شاپنگ کر رہے ہوتے ہیں
دیکھیئے ویڈیو
👇
https://t.co/iG05WYgImz
باجوہ صاحب آپ سے قوم گزارش کرتی ھے کہ ضیاء نہ بننا کسی صورت ورنہ آپ کو یہ قوم کبھی معاف نہیں کرے گی اس وقت پاکستان کی تقدیر کے فیصلے ہو رہے ہیں۔کیا پاکستان کو پھر چوروں لٹیروں کے حوالے کرنا ھے؟ کیا پھر سے امریکی غلامی میں جانا ھے ۔ فیصلہ آپ کے ھاتھ میں ھے ۔