عمران خان نے تاریخ رقم کردی ❤️
آپ لوگ خوش نصیب ہو, آپ لوگو عینی گواہ ہو,
عمران خان نے وہ کر دکھایا ہے, کو آئندہ صدیوں تک کوئی نہیں کر پائے گا!!
عمران خان اس صدی کا ٹیپو سلطان ہے!✊
”عمران خان کو 3 سال 12 دن سے ناحق جیل میں قید رکھا گیا، تقریبا 10 ماہ سے وہ قید تنہائی میں ہیں جہاں ان کو آنکھ کی شدید تکلیف ہوئی۔ ہم 3 سال سے عدالتوں سے انصاف مانگ رہے ہیں مگر 300 جھوٹے مقدمات میں عمران خان کو پھنسا کر قید رکھا گیا۔ اگر عدالت نے عمران خان کو بنیادی طبی سہولت کا حق دیا ہے تو یہ ان پر کوئی احسان نہیں، بلکہ یہ فیصلہ تو کافی پہلے آ جانا چاہیئے تھا”۔
قاسم خان سوری
عمران خان کو 3 سال 12 دن سے ناحق جیل میں قید رکھا گیا ہے، تقریبا 10 ماہ سے وہ قید تنہائی میں ہیں جہاں ان کو آنکھ کی شدید تکلیف ہوئی، ہم 3 سال سے عدالتوں سے انصاف مانگ رہے ہیں مگر 300 جھوٹے مقدمات میں عمران خان کو پھنسا کر قید رکھا گیا، اگر عدالت نے عمران خان کو بنیادی طبی سہولت کا حق دیا ہے تو یہ ان پر کوئی احسان نہیں بلکہ یہ فیصلہ تو کافی پہلے آ جانا چاہیئے تھا۔
#ImranKhanHealthMatters
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
#PAKWatch🇵🇰: The Pakistani government has challenged a Supreme Court order to move jailed former Prime Minister Imran Khan to a private hospital for medical treatment.
THE PAKISTANI GOVERNMENT = A BUNCH OF LOW-LIFES = THIRD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
نہ صرف عمران خان کا مکمل علاج ہونا چاہیےـ
بلکہ اس قوم کو بھی صحتیاب کرنے کے لئے عمران خان کو علاج مکمل ہونے کے بعد آزاد کرنا چاہیے، کیونکہ وہی ایک لیڈر ہے جو کہ اس قوم کو ایک لڑی میں پرو کر متحد کر سکتا ہےـ
تیرا میرا رشتہ کیا؟ لاالہ الااللہ!
#EnoughIsEnoughFreeKhan