"ایک بطخ کے منہ والا بےغیرت یوٹیوبر جیل گیا، اس پر سارے سلیبرٹیز ٹویٹ کرتے رہے کہ اسکی کہانی سن کر ہمارا کلیجہ پھٹ گیا، لیکن یہاں کراچی والے روز جنازے اٹھا رہے ہیں اور کسی نے افف تک نہیں کی۔ اس شہر میں روز ماتم ہو رہا ہے۔"
#karachialerts#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_استعفیٰ_دو
Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
جانتا ہوں آپ کو حکم ہے مجھے پھانسی دینی ہے مگر ایک بار کاغذ منگوا کر پڑھ تو لیں، خان کا جج سے مکالمہ
اس شخص کے حوصلے پر رشک آتا ہے اندر رہ کے بھی پورے نظام کو ننگا کر رہا ہے۔۔۔!!!